گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے بازیاب بچوں ایان اور انابیہ کو لیپ ٹاپ اور عیدی دی، گورنر سندھ نے دونوں کی مکمل کفالت اور تعلیمی اخراجات بھی برداشت کرنے کا اعلان کیا۔ گورنر سندھ نے کہا کہ ایان اور انابیہ کا دو سال سے اسکول نہ جانا افسوس ناک ہے، دونوں کا جلد اسکول میں داخلہ کروایا جائے گا، گورنر سندھ نے مزید کہا کہ ایسے تمام بچے جن کے والدین میں علیحدگی ہو گئی ہے اپنے مسائل کے حل کے لئے رجوع کر سکتے ہیں، میں ایسے بچوں کے تعلیمی اخراجات برداشت کرنے کے لئے تیار ہوں۔
تازہ ترین
- کراچی میں ملائیشیا قونصلیٹ کی جانب سے تین روزہ “ملائیشیا چلو! ایجوکیشن اینڈ ٹورزم نمائش” کامیابی سے اختتام پزیر
- پاکستانی سفیر رضوان سعید شیخ کی زیر صدارت قونصل جنرلز کی کانفرنس: پاکستانی کمیونٹی اور پاک امریکہ تجارت پر تفصیلی غور
- وزیر اعظم پاکستان محمد شہباز شریف کا 16 ستمبر اوزون تہہ کے عالمی دن کے موقع پر پیغام
- پاک انڈونیشیا مشترکہ فوجی مشق “ایلانگ سٹرائیک-II” کی اختتامی تقریب
- انڈین ثقافت میں عورت کے لیے کوئی جگہ نہیں،
حالیہ خبریں
موسم کی صورت حال
More forecasts: Weather Johannesburg 14 days