دولت مشترکہ کی مشاہداتی ٹیم برائے الیکشن 2024 کی آئی سی سی پی او ڈاکٹر اکبر ناصر خاں سے ملاقات

اسلام آباد: دولت مشترکہ کی مشاہداتی ٹیم برائے الیکشن 2024 کی آئی سی سی پی او ڈاکٹر اکبر ناصر خاں سے ملاقات ہوئی۔جس میں اسلام آباد پولیس کے سینئر افسران بھی موجود تھے۔

ملاقات الیکشن کے سلسلہ میں بنائے گئے کمانڈ اینڈ کنٹرول سنٹر میں کی گئی۔

ٹیم کو اسلام آباد میں الیکشن سکیورٹی کے حوالے سے اقدامات پر تفصیلی بریفنگ دی گئی۔

چیئرپرسن دولت مشترکہ مشاہداتی ٹیم نے آئی سی سی پی او کے اقدامات کو سراہا اور اسلام آباد پولیس کی بھرپور تعریف کی۔

اپنا تبصرہ لکھیں