گلگت.ڈی ایس پی ہیڈکوارٹرزگلگت/ایس ڈی پی او دنیور سرکل گلگت ڈاکٹر تہذیب الحسن کی نگرانی میں انچارج ایس آئی ٹی اسسٹنٹ سب انسپکٹر مُحمد اکبر و عملے کا سکوار کے مقام پر کامیاب کروائی۔ ملزم عالم ولد شیر ولی سکنہ داریل ضلع دیامر سے 29 پیکٹ چرس برآمد، ملزم کو جوٹیاں تھانہ منتقل کر دیا گیا ہے جہاں ملزم سے تحقیقات میں مزید انکشافات متوقع ہیں۔راجہ مرزہ حسن،ڈی آئی جی گلگت ریجن اور ایس ایس پی گلگت محمد ایاز نے پولیس کی ٹیم کامیاب کروائی کو سراہتے ہوئے شاباش دی ہے۔
عوامی حلقوں کی جانب سے ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹرزگلگت/ایس ڈی پی او دنیور سرکل گلگت ڈاکٹر تہذیب الحسن کی کارکردگی کو سراہا جا رہا ہے۔۔۔
ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹرزگلگت/ایس ڈی پی او دنیور سرکل گلگت ڈاکٹر تہذیب الحسن نے کہا نوجوان نسل کو چرس اور دیگر منشیات سے محفوظ رکھنا گلگت بلتستان پولیس کی اولین ذمہ داری ہے۔۔