وفاقی وزیر خزانہ ڈاکٹر شمشاد اختر کی معاشی ٹیم کے ہمراہ آئی ایم یف کے سالانہ جلاس میں شرکت

اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ ڈاکٹر شمشاد اختر کی معاشی ٹیم کے ہمراہ مراکیچ میں آئی ایم یف کے سالانہ جلاس میں شرکت کی۔

وفاقی وزیر برائے خزانہ، محصولات، اور اقتصادی امور، ڈاکٹر شمشاد اختر نے WB/IMF کے سالانہ اجلاس کے موقع پر ملٹی لیٹرل انویسٹمنٹ گارنٹی ایجنسی (MIGA) کی اہم قیادت کے ساتھ ایک اعلیٰ سطحی اجلاس طلب کیا۔

اس اجلاس میں فریقین کے مابین اقتصادی استحکام کو آگے بڑھانے، سرمایہ کاری کے مواقع کو فروغ دینے اور آمدنی کی حکمت عملیوں کو بڑھانے پر توجہ مرکوز کی گئی۔

اپنا تبصرہ لکھیں