وفاق میں حکومت سازی ‏پاکستان مسلم لیگ (ن) اور ایم کیوایم کے قائدین کی لاہور میں ملاقات شروع

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد محمد نوازشریف اور ایم کیوایم کی قیادت کے درمیان اہم سیاسی بات چیت جاری ہے۔ایم کیوایم وفد کی قیادت ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کررہے ہیں۔مسلم لیگ (ن) کے صدر شہبازشریف، مریم نواز اور دیگر مزید پڑھیں