حکومتِ پاکستان کا ڈیجیٹل اثاثہ جات کی ریگولیشن سے متعلق مضبوط عزم، بائنانس کی سینئر قیادت کا اسلام آباد کا دورہ

اسلام آباد : بائنانس کی سینئر قیادت، عالمی چیف ایگزیکٹو آفیسر رچرڈ ٹینگ کی سربراہی میں، اعلیٰ سطحی ملاقاتوں کے لیے اسلام آباد پہنچی۔ یہ دورہ پاکستان میں ڈیجیٹل اثاثہ جات کے نظام کو باقاعدہ اور منظم بنانے کی کوششوں مزید پڑھیں

نیڈر لینڈ کے سفیر کا کالج کا دورہ، بین الاقوامی افسران کے کورسز کو سراہا

اسلام آباد : نیڈر لینڈ کے سفیر نے اس ہفتے کالج کا سرکاری دورہ کیا، جس کے دوران انہوں نے ادارے کے بڑھتے ہوئے کردار کو سراہا جو پیشہ ورانہ عسکری تعلیم کے ایک اہم علاقائی مرکز کے طور پر مزید پڑھیں

رومانیہ کی تاریخ — ابتدائی دور اور عظیم اتحاد 1918

تحریر و تحقیق: عابد صدیق چوہدری رومانیہ کی قدیم سرزمین — ڈیشیا (Dacia) رومانیہ کے موجودہ علاقے کو قدیم زمانے میں ڈیشیا کہا جاتا تھا، جہاں ڈیشین نامی قبائل آباد تھے۔ 106 عیسوی میں رومی شہنشاہ ٹراجان نے ڈیشیا کو مزید پڑھیں

یونیس ایمری انسٹی ٹیوٹ کی جانب سے نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں ورلڈ ترک کافی ڈے کی شاندار تقریب

اسلام آباد— یونیس ایمری انسٹی ٹیوٹ ترک کلچرل سینٹر اسلام آباد نے آج نیشنل پریس کلب میں ورلڈ ترک کافی ڈے منایا۔ یہ تقریب ترکی کے سفارتخانے کی سرپرستی اور نیشنل پریس کلب کے تعاون سے منعقد ہوئی۔ تقریب میں مزید پڑھیں

واہ ماڈل ٹاؤن میں فائرنگ کا افسوسناک واقعہ؛ 16 سالہ لڑکے کی غلطی سے 70 سالہ بزرگ جاں بحق

راولپنڈی :-تھانہ صدر واہ کی حدود میں واقع واہ ماڈل ٹاؤن میں فائرنگ کے ایک افسوسناک واقعے نے علاقے میں سوگ کی فضا پیدا کر دی، جہاں 16 سالہ لڑکے کی غلطی سے چلنے والی گولی سے 70 سالہ بزرگ مزید پڑھیں

پاکستان میں این سی ڈیز کے بڑھتے بحران سے نمٹنے کے لیے ہیلتھ ماہرین کی فرنٹ آف پیک وارننگ لیبلز (FOPWLs) کے فوری نفاذ کی اپیل

اسلام آباد— پاکستان میں غیر متعدی امراض (NCDs) صحت اور معیشت پر انتہائی سنگین بوجھ بن چکے ہیں۔ قبل از وقت اموات کی بڑی وجہ ہونے کے ساتھ ساتھ یہ قومی صحت کے نظام پر ناقابلِ برداشت دباؤ ڈال رہے مزید پڑھیں

پاکستان کا تھائی لینڈ کے قومی دن پر بہتر شراکت داری کے عزم کا اعادہ

اسلام آباد -وزیر مملکت خزانہ اور ریلوے بلال اظہر کیانی نے تھائی لینڈ کی حکومت اور عوام کو قومی دن پر مبارکباد دیتے ہوئے پاکستان اور تھائی لینڈ کے درمیان باہمی تعاون کے فروغ کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔ مزید پڑھیں

صدرِ مملکت نے فیلڈ مارشل عاصم منیر کی بطور چیف آف ڈیفنس فورسز تقرری کی منظوری دے دی

اسلام آباد: ایوانِ صدر کے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق صدر آصف علی زرداری نے فیلڈ مارشل عاصم منیر کی بطور چیف آف آرمی اسٹاف اور چیف آف ڈیفنس فورسز تعیناتی کی باضابطہ منظوری دے دی ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف مزید پڑھیں

پیر مہر علی شاہ بارانی زرعی یونیورسٹی راولپنڈی میں طلبہ کے لیے خودکار نظام “ون ونڈو سسٹم” کا افتتاح

راولپنڈی : (سی این این اردو) پیر مہر علی شاہ بارانی زرعی یونیورسٹی راولپنڈی کے ڈائریکٹوریٹ آف آئی ٹی سروسز نے جدید “ون ونڈو سسٹم” کا باقاعدہ آغاز کر دیا، جو یونیورسٹی کے مکمل خودکار نظام کی طرف ایک اہم مزید پڑھیں

“مشتری ہوشیار باش ” رومانیہ کے سفارتخانہ اسلام آباد کی طرف سے اہم پیغام

اسلام آباد : رومانیہ کے سفارتخانے اسلام آباد کی جانب سے عوام کو مطلع کیا جاتا ہے کہ زافر علی نامی شخص، جس کا نام اور تصویر اس گردش کرتی ہوئی کارڈ پر موجود ہیں جو خود کو “Romania Embassy مزید پڑھیں