Health experts and civil society representatives speak at a joint press conference in Islamabad, demanding higher taxes on sugary drinks and ultra-processed foods to protect public health.

طبی ماہرین اور سول سوسائٹی کا مطالبہ، میٹھے مشروبات اور پروسیسڈ خوراک پر ٹیکس میں اضافہ کیا جائے

اسلام آباد (5 جون 2025): پاکستان کی ممتاز طبی تنظیموں اور سول سوسائٹی اداروں نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ صحت عامہ کے تحفظ کو اولین ترجیح بناتے ہوئے میٹھے مشروبات، جوسز اور الٹرا پروسیسڈ فوڈز پر بھاری مزید پڑھیں

British High Commissioner Jane Marriott meeting with Chairman Senate Syed Yousaf Raza Gilani at his official residence in Islamabad.

چیئرمین سینیٹ اور برطانوی ہائی کمشنر کی ملاقات، دو طرفہ تعلقات کو وسعت دینے پر زور

اسلام آباد، 5 جون: پاکستان میں برطانیہ کی ہائی کمشنر محترمہ جین میریٹ نے بدھ کے روز چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی۔ ملاقات میں دوطرفہ پارلیمانی و سفارتی تعلقات، علاقائی امن مزید پڑھیں

Former U.S. President Donald Trump speaking at a podium with U.S. and Chinese flags in the background.

چینی صدر شی جن پنگ مجھے پسند ہیں مگران کے ساتھ معاہدہ کرنا “انتہائی مشکل” ہے، ٹرمپ”

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے چینی صدر شی جن پنگ کو “انتہائی سخت” قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ان کے ساتھ کسی بھی معاہدے پر پہنچنا “بہت مشکل” ہوتا ہے۔ یہ بیان ایسے وقت میں آیا جب امریکہ اور مزید پڑھیں

SSP Security Muhammad Sarfraz Virk presenting appreciation certificates and awards to Islamabad Police officers for their dedicated service.

اسلام آباد پولیس کے مستعد افسران کو تعریفی اسناد و انعامات سے نوازاگیا”ناقص کارکردگی پر سخت ایکشن کا عندیہ-ایس ایس پی سیکیورٹی محمد سرفراز ورک

اسلام آباد: آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی کی خصوصی ہدایت پر ایس ایس پی سیکیورٹی محمد سرفراز ورک نے اپنے فرائض بخوبی سر انجام دینے والے افسران کو شاباش دی اور ان کی کارکردگی کو سراہا۔ مستعدی مزید پڑھیں

ذوالحج کی مناسبت سے مقابلہ حسنِ قرآت و کلامِ حج، نوجوان نسل کی اسلامی تربیت وقت کی اہم ضرورت قرار

واہ کینٹ: پاکستان یوتھ لیگ والنٹیئر فورم کے زیرِ اہتمام واہ کینٹ کے ایک مقامی ہوٹل میں ذوالحج کے بابرکت مہینے کی مناسبت سے مقابلۂ حسنِ قرآت و کلامِ حج کا انعقاد کیا گیا۔ اس روحانی و تعلیمی محفل میں مزید پڑھیں

Delegates attending the Let’s Travel! International Tourist Forum 2025 in Moscow, showcasing global tourism potential with cultural exhibitions and business networking events.

ماسکو میں 10 سے 15 جون تک “لیٹس ٹریول!” انٹرنیشنل ٹورسٹ فورم کا انعقاد — عالمی سیاحت کا رنگا رنگ میلہ

ماسکو 10 سے 15 جون 2025 تک سالانہ “لیٹس ٹریول!” انٹرنیشنل ٹورسٹ فورم کی میزبانی کرے گا، جو سیاحت کی صنعت کا ایک نمایاں اور بااثر عالمی ایونٹ ہے۔ یہ فورم نہ صرف روس بلکہ دنیا بھر کے سیاحتی امکانات مزید پڑھیں

بلوچستان تربت سسٹنٹ کمشنر تُمپ حنیف نورزئی کو آج صبح کو مسلح افراد نے اغوا کر لیا

بلوچستان تربت ڈی سی کیچ ریٹائرڈ میجر بشیر احمد بڑیچ کی ہنگامی پریس بریفنگ؛ آج صبح انتہائی افسوسناک اور ناخواشگوار واقع پیش آیا اسسٹنٹ کمشنر تُمپ حنیف نورزئی کو آج صبح مسلح افراد نے انکو راستے سے اٹھا لیا۔اسسٹنٹ کمشنر مزید پڑھیں

سکردو رشوت و بدعنوانی محکمہ برقیات سکردو کا ملازم رنگے ہاتھوں گرفتار

ایف آئی اے کمپوزٹ سرکل سکردو نے کاروائی کرتے ہوئے محکمہ برقیات سکردو کے ملازم کو رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا۔ترجمان ایف آئی اے کے مطابق چھاپہ مار کاروائی یادگار چوک سکردو پر کی گئی۔ گرفتار ملزم مزید پڑھیں

حکام کی طرف سے حوصلہ شکنی زلزلہ پیش گوئی نظام کے موجد نے برطانوی ادارے میں شمولیت کا اعلان کر دیا

اسلام آباد: ارتھ کوئیک کوئیک نیوز اینڈریسرچ سنٹر کے سی ای او محمدشہباز لغاری نے کہا ہے کہ صدیوں سے انسان زلزلہ کی درست پیش گوئی کرنے کے لیےکوشاں ہے۔میں نے اپنی ذاتی کاوش سے ایسا نظام ترتیب دیا ہے مزید پڑھیں

بلاول کی سربراہی میں پاکستانی سفارتی مشن کی اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل گوتیرس سے ملاقات

نیویارک: پاکستان کے سفارتی مشن کے سربراہ بلاول بھٹو زرداری کی پارلیمانی وفد کے ہمراہ اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتیرش سے بدھ کے روز ملاقات ہوئی۔ پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری مزید پڑھیں