پاکستان میں رُومانیائی ثقافت کے دنوں کا پہلا ایڈیشن — ثقافتی تقریبات کے ذریعے تعلقات کا فروغ

اسلام آباد، (عابد چوہدری)— پاکستان میں رُومانیا کے سفارتخانے کو یہ اعلان کرتے ہوئے مسرت ہو رہی ہے کہ “رُومانیائی ثقافت کے دن” کی پہلی تقریب نومبر 2025 کے دوران اسلام آباد، کراچی اور پشاور میں منعقد کی جائے گی۔ مزید پڑھیں

Portrait of Master Mahmoud Farshchian, the legendary Iranian painter, known for his intricate miniatures and spiritual art, wearing a suit and holding a paintbrush, with a background inspired by his artwork.

ایران کے نامور مصور محمود فرشچیان کا انتقال، ایرانی ثقافت کو عالمی سطح پر روشناس کرانے والے عظیم فنکار کو خراجِ عقیدت

تہران – ایران کے عظیم نگارگر اور مصور، استاد محمود فرشچیان کے انتقال پر ایران سمیت دنیا بھر میں ان کے فن کے مداحوں نے گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ استاد فرشچیان کو نہ صرف ایران بلکہ مزید پڑھیں

ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سیدل خان کا عوامی جمہوریہ چین کا سرکاری دورہ – پاکستان اور چین کے تعلقات مزید مستحکم بنانے کے عزم کا اظہار

بیجنگ، ڈپٹی چیئرمین سینیٹ پاکستان، سیدل خان، ان دنوں ایک اعلیٰ سطحی پارلیمانی وفد کی قیادت کرتے ہوئے عوامی جمہوریہ چین کے سرکاری دورے پر ہیں۔ اس اہم دورے کا بنیادی مقصد پاکستان اور چین کے دیرینہ برادرانہ تعلقات کو مزید پڑھیں

ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سیدال خان کا اپنے سرکاری دورہ چین کے دوران 9ویں سلک روڈ انٹرنیشنل ایکسپو کا دورہ

ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سیدال خان نے اپنے سرکاری دورہ چین کے دوران 9ویں سلک روڈ انٹرنیشنل ایکسپو کا دورہ کیا۔ انہوں نے نمائش میں مختلف اسٹالز کا معائنہ کیا اور ایکسپو میں شریک بین الاقوامی وفود سے ملاقاتیں کیں۔ ڈپٹی مزید پڑھیں

راولپنڈی بار ہال میں یومِ تشکر: لیفٹیننٹ جنرل (ر) عبد القیوم کا “آپریشن بنیان المرصوص” پر پاک فوج کو خراجِ تحسین

راولپنڈی ڈسٹرکٹ و ڈویژن کے زیرِ اہتمام ڈسٹرکٹ بار ہال میں یومِ تشکر کی پُروقار تقریب منعقد ہوئی، جس کے مہمانِ خصوصی سابق چیئرمین سینیٹ کمیٹی برائے دفاعی پیداوار لیفٹیننٹ جنرل (ر) عبد القیوم ہلالِ امتیاز (ملٹری) تھے۔ تقریب میں مزید پڑھیں

اوورسیز پاکستانیوں کے مسائل کے حل کے لیے او پی ایف اور کرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ پنجاب کے درمیان معاہدہ

لاہور، اوورسیز پاکستانیز فاؤنڈیشن (OPF) اور کرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ، پنجاب (CCD) کے درمیان آج لاہور میں ایک اہم مفاہمتی یادداشت (MoU) پر دستخط کیے گئے ہیں، جس کا مقصد بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو درپیش مسائل جیسے جائیداد کے تنازعات، مزید پڑھیں

پاکستان کی فتح پر “جشنِ فتح” جلسے سے وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا پرجوش خطاب

بلوچستان رحمت اللہ بلوچ سی این این اردو)پاکستان کی فتح پر “جشنِ فتح” جلسے سے وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا پرجوش خطاب، دشمن کا غرور توڑنے والی افواجِ پاکستان نے ایک بار پھر تاریخ رقم کی۔مودی سرکار کو مزید پڑھیں

ڈائریکٹر ایف آئی اے گجرانوالہ زون عبدالقادر قمر کی زیر صدارت ایف آئی اے کمپوزٹ سرکل گجرات میں ایک کھلی کچہری

گوجرانوالہ : ڈائریکٹر ایف آئی اے گجرانوالہ زون عبدالقادر قمر کی زیر صدارت ایف آئی اے کمپوزٹ سرکل گجرات میں ایک کھلی کچہری کا انعقاد کیا گیا، جس میں بڑی تعداد میں شہریوں نے شرکت کی۔ کھلی کچہری میں شہریوں مزید پڑھیں