پاکستان کی ساتویں زراعت شماری میں پہلی مرتبہ باقاعدہ ڈیجیٹل شمار کو ممکن بنایا جا رہا ہے۔زراعت شماری کے لیے ماسٹر ٹرینرز کی تربیت کی افتتاحی تقریب بدھ کے روز اسلام آباد میں منعقد ہوئی۔قومی ادارہ شماریات کا کہنا ہےکہ مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 192 خبریں موجود ہیں
ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق پیر سے وزات خارجہ میں قانونی کاغذات کی تصدیق دوبارہ شروع کی جارہی ہے۔ تعلیمی اسناد، قانونی دستاویزات اور کمرشل دستاویزات کی تصدیق شروع کی جائےگی۔ ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہےکہ شہری کاغذات کی مزید پڑھیں
سوموار کے روز اسلام آباد میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے عوام پاکستان کے نام سے سیاسی جماعت بنانے کا اعلان کیا۔سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل اور عمران خان دور حکومت کے سابق مزید پڑھیں
اسلام آباد کے شہریوں کیلئے سی ڈی اے ون ونڈو آپریشن بروز ہفتہ کھلا رہا۔ چیئرمین سی ڈی اے محمد علی رندھاوا نے ہفتہ کے روز ون ونڈو آپریشن کا دورہ کیا اور ایک اجلاس کی صدارت کی۔ اجلاس میں مزید پڑھیں
سندھ اسمبلی نے فنانس بل ” بجٹ _25 ۔2024 منظور کرلیا.فنانس بل میں تجاویز نہ لینے پر اپوزیشن نے احتجاج علامتی واک آوٹ کیا۔ وزیر اعلی مراد علی شاہ نے کہا کہ اپوزیشن کے پاس بارہ دن تھے کسی نے مزید پڑھیں
وزیر توانائی و پلاننگ و ڈویلپمنٹ سندھ سید ناصر حسین شاہ و وزیر بلدیات سندھ سعید غنی نے کے الیکٹرک، حیسکو اور سیپکو کے سی ای او کو سختی سے ہدایات دی ہیں کہ حالیہ شدید موسم گرما کے دوران مزید پڑھیں
اسلام آباد میں ایس ایم ای کے عالمی دن کے موقع پر جمعہ کے روزسمیڈا نےکلسٹر پر مبنی دس سالہ ترقیاتی منصوبہ پیش کر دیا۔منصوبے کا افتتاح وفاقی سیکریٹری صنعت و پیداوار نے کیا۔ سیکریٹری صنعت و پیداوار نے خطاب مزید پڑھیں
تاجک ایئر لائن سومون ایئر کی افتتاحی پرواز فلائیٹ ایس ایم آر 129 گیارہ بجکر 45 منٹ پر دوشنبہ سے اسلام آباد پہنچ گئی۔ ترجمان پاک سول ایوی ایشن اتھارٹی کے مطابق افتتاحی دوشنبہ-اسلام آباد فلائیٹ پر چودہ 14 مسافر مزید پڑھیں
نیشنل ڈیٹابیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) اور کے الیکٹرک کے درمیان اشتراک عمل کے تحت شناختی تصدیق کی جدید ترین خدمات کے ذریعے صارفین کو بہتر خدمات کی فراہمی یقینی بنائی جائے گی۔ اس سلسلے میں دونوں اداروں کے درمیان مزید پڑھیں
گورنر خیبر پختون خواہ نے کہا ہے کہ تربیلہ کی پیداوار پر صوبے کو سستی بجلی فراہم کرنے کے لیے کوشاں ہیں ۔گورنر خیبر پختون خواہ سے بدھ کے روز ہری پور چیمبر آف کامرس کے وفد نے ملاقات کی۔وفد مزید پڑھیں