کسٹمز اپریزمنٹ کے بارے میں درآمد اور برآمد کنندگان کے مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کیا جائے گا

فیصل آباد – کسٹمز اپریزمنٹ کے بارے میں درآمد اور برآمد کنندگان کے مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کیا جائے گا اور اس مقصد کیلئے ایک مشترکہ فورم تشکیل دیا جائے گا جس پر تمام سٹیک ہولڈرز ہر 15یا20روز مزید پڑھیں

صدر ڈاکٹر خرم طارق نے ٹیکسٹائل ایشیا کے نام سے بین الاقوامی ٹریڈ فیئر کا افتتاح کیا۔

فیصل آباد چیمبر آف کامرس اینڈانڈسٹری کے صدر ڈاکٹر خرم طارق نے ٹیکسٹائل ایشیا کے نام سے بین الاقوامی ٹریڈ فیئر کا افتتاح کیا۔ اس نمائش میں سو کے لگ بھگ مقامی صنعتوں کے علاوہ غیر ملکی اداروں نے بھی مزید پڑھیں

نیشنل پیس اینڈ جسٹس کونسل اور کامن ویلتھ انٹرپرینیور کلب کا گجرات چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے ساتھ اتحاد

اسلام آباد: نیشنل پیس اینڈ جسٹس کونسل (NPJC) اور کامن ویلتھ انٹرپرینیور کلب (CEC) کی نمائندگی کرنے والے ایک اعلیٰ سطحی وفد نے حال ہی میں گجرات چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (GTCCI) کا دورہ کیا تاکہ مقامی بزنس کمیونٹی مزید پڑھیں

فیصل آباد چیمبر آف کامرس اینڈانڈسٹری دوران سروس وفات پا جانے والے سٹاف اہل خانہ کا بھر پور خیال رکھا جا رہا ہے. ڈاکٹر خرم طارق

فیصل آباد چیمبر آف کامرس اینڈانڈسٹری کے صدر ڈاکٹر خرم طارق نے کہا کہ یہ واحد ادارہ ہے جو اپنے ملازموں کے ساتھ کھڑا ہے اور دوران سروس وفات پا جانے والے سٹاف ممبرز کے اہل خانہ کا بھر پور مزید پڑھیں

حکیم محمد طار ق محمود چغتائی کا فیصل آباد چیمبر آف کامرس اینڈانڈسٹری میں بزنس کمیونٹی سے خطاب

فیصل آباد شیخ الوظائف حکیم محمد طار ق محمود چغتائی نے کہا ہے کہ تاجروں کو کثرت کی بجائے برکت کیلئے دعا مانگنی چاہیے کیونکہ کثرت ختم ہو جاتی ہے مگر برکت کبھی ختم نہیں ہوتی۔ وہ آج فیصل آباد مزید پڑھیں

2روز میں 14کروڑ روپے سے زائد مالیت کی نان ڈیوٹی سگریٹس برامد ایف بی آر

ایف بی آر کے ان لینڈ ریونیو انفورسمنٹ نیٹ ورک کی نان ڈیوٹی پیڈجعلی سگریٹس کے خلاف ملک گیر کاروائی جاری ہے۔ترجمان ایف بی آر کے مطابق 2 روز کی کاروائی کے دوران ملکی اور غیرملکی برانڈز کے 679000 سے مزید پڑھیں

سائٹ کراچی کے صنعتکاروں کا 9 سینٹ کے بجلی ٹیرف کا نوٹیفکیشن جلد جاری کرنے کا مطالبہ

نگران وفاقی وزیرتجارت وصنعت گوہراعجاز،وزیرتوانائی محمدعلی کی بجلی نرخ معقول بنانےکی کوششیں قابل تحسین ہیں،کامران عربی کراچی :سائٹ ایسوسی ایشن آف انڈسٹری کراچی کے صدر محمد کامران عربی نے وفاقی حکومت کی جانب سے صنعتی صارفین کے لیے بجلی کے مزید پڑھیں

ایتھوپیا اور پاکستان کا دو طرفہ اقتصادی تعاون فروغ دینے کے عزم کا اظہار

اسلام آباد :وفاقی جمہوریہ ایتھوپیا کے وفد نے جمعرات کو وزارت خزانہ کا دورہ کیا۔ ایتھوپیا کے وفد کی قیادت وزیر مملکت برائے خزانہ ڈاکٹر ایوب ٹیکالیگن ٹولینا نے کی۔ ایتھوپیا کے وفدنے نگران وزیر خزانہ ڈاکٹر شمشاد اختر سے مزید پڑھیں

پاک امریکہ دوطرفہ تجارت اور پاکستان میں امریکی سرمایہ کاری کا فروغ اولین ترجیح ہے، مسعود خان

واشنگٹن ڈی سی :امریکہ میں پاکستان کے سفیر مسعود خان نے کہا کہ پاک امریکہ دو طرفہ تجارت اور پاکستان میں امریکی سرمایہ کاری کا فروغ اولین ترجیح ہے۔ انہوں نے کہا کہ کاروباری برادری کی سہولت کے لئے قائم مزید پڑھیں