سول ایویشن ٹریننگ انسٹیٹیوٹ (سی اے ٹی آئی) حیدرآباد میں ایئر ٹریفک کنٹرولرز کے نئے بیچ نے تربیت مکمل کرلی

کراچی- ایئر ٹریفک کنٹرولرز کے نئے بھرتی شدہ بیچ نے (سی اے ٹی آئی) حیدرآباد میں 44 واں بنیادی ایئر ٹریفک کنٹرولرز کورس کامیابی سے مکمل کرلیا۔ اس کورس میں 29 افسران شامل تھے جنہوں نے 40 ہفتے کی سخت مزید پڑھیں

حکومتی سطح اور انفرادی طور پر جہاں تک ممکن ہو غریبوں کو رعایت دیں، تاجروں سے اپیل: علامہ الیاس قادری

امیر اہل سنت حضرت علامہ محمد الیاس عطار قادری دامت برکاتہم العالیہ نے تاجروں بالخصوص روز مرہ استعمال کی اشیاء کے کاروباری افراد سے کہا ہے کہ رمضان المبارک کی آمد کے موقع پر اس مقدس ماہ میں غریبوں، علمائے مزید پڑھیں

شاہد یونیورسٹی آف ایران اور ڈاؤ یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز،کراچی – پاکستان کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط

خانہ فرہنگ اسلامی جمہوریہ ایران کراچی کے ڈائریکٹر ڈاکٹر سعید طالبی نیا نے شاہد یونیورسٹی آف ایران کے بین الاقوامی امور کے ڈپٹی ڈائریکٹر، ڈاکٹر ایمان زمانی اور وائس چانسلر شاہد یونیورسٹی کے خصوصی مشیر ڈاکٹر محمدحسین نوحہ خوان کے مزید پڑھیں

مہاجر قومی موومنٹ کے چیئرمین آفاق احمد کو رہا کردیا گیا۔

آفاق احمد کی رہائی کے موقع پر سینٹرل جیل کے چاروں اطراف کارکنان بڑی تعداد میں موجود تھے۔ آفاق احمد سینٹرل جیل سے بفرزون میں گزشتہ ہفتے ڈمپر کی ٹکر سے ہلاک 10 سالہ بچے صائم کی رہائش گاہ پہنچے مزید پڑھیں

کولمبو سری لنکا میں فزیکل ڈس ایبلٹی چیمپیئنز ٹرافی 2025 کے لیے پاکستان کے اسکواڈ کا اعلان عبداللہ اعجاز کپتان مقرر

سی این این اردو.کراچی: پاکستان فزیکل ڈس ایبلٹی کرکٹ ایسوسی ایشن (پی پی ڈی سی اے) کے جنرل سیکریٹری امیرالدین انصاری نے بدھ کے روز 12 سے 21 جنوری تک کولمبو، سری لنکا میں ہونے والی فزیکل ڈس ایبلٹی چیمپیئنز مزید پڑھیں

کراچی میں ملائیشیا قونصلیٹ کی جانب سے تین روزہ “ملائیشیا چلو! ایجوکیشن اینڈ ٹورزم نمائش” کامیابی سے اختتام پزیر

کراچی میں ملائیشیا کے قونصلیٹ جنرل کو جوم کے کامیاب اختتام کا پزیر ہوا! ملائیشیا چلو! 13 سے 15 ستمبر 2024 تک ڈولمین مال، کلفٹن میں منعقد ہونے والی تقریب۔ تین روزہ ایونٹ نے ملائیشیا کے اعلیٰ تعلیم کے مواقع، مزید پڑھیں

ماہر معاشیات ڈاکٹر قیصر بنگالی نے 3 حکومتی کمیٹیوں سے استعفیٰ دے دیا

حکومت تینوں کمیٹیوں کی تجاویز کے برخلاف اقدامات کر رہی ہے، اخراجات میں کمی کےلیے افسران کی بجائے چھوٹے ملازمین کو نکالا جا رہا ہے.ماہر معاشیات ڈاکٹر قیصر بنگالی نے 3 حکومتی کمیٹیوں سے استعفیٰ دے دیا۔ دستاویز کے مطابق مزید پڑھیں

سندھ کے سرکاری دفاتر میں پلاسٹک بوتل والے منرل کے استعمال پر پابندی عائد

کراچی سندھ میں ماحولیاتی آلودگی پر قابو پانے کےلیے اہم فیصلہ کرتے ہوئے سرکاری دفاتر کےاندر منرل واٹر کی پلاسٹک بوتلوں کے استعمال پر پابندی لگادی گئی اس حوالے سے سید مراد علی شاہ نے ماحول دوست اقدامات کا آغاز مزید پڑھیں

بنگلہ دیش کے صدر نے مُلک کے عبوری سربراہ محمد یونس سے حلف لیا

بنگلہ دیش کے صدر محمد شہاب الدین نے جمعرات کی شب ڈھاکہ میں مُلک کے عبوری سربراہ محمد یونس سے حلف لیا۔ اس کے بعد 16 ایڈوائزری کونسلرز کے ناموں کا اعلان کیا گیا۔ پروفیسر محمد یونس کی کابینہ میں مزید پڑھیں

کسٹم انٹیلی جنس اور رینجرز کا مشترکہ آپریشن، 1290 پیکٹ انڈین گٹکا برآمد

پاکستان رینجرز (سندھ)کی جانب سے منشیات فروشی اوراسمگلنگ کی روک تھام کے لیے اسنیپ چیکنگ اور آپریشن کا سلسلہ جاری ہے ۔ پاکستان رینجرز (سندھ)اور پولیس نے دومختلف مشترکہ کارروائیوں کے دوران کراچی بلوچستان بارڈر پر واقع حب چیک پوسٹ مزید پڑھیں