زلزلے سے 5 روز قبل درست پیش گوئی کا نظام بنا لیا ہے پاکستانی نوجوان شہباز لغاری کا دعوی

اسلام آباد: پیر کے روز اسلام آباد پریس کلب میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے شہباز لغاری نے انڈونیشیا، ترکیہ اور یونان میں زلزلوں کی پیشگوئی کرتے ہوئے کہا کہ حکومت تعاون کرے تو زلزلے کی درست پیش گوئی مزید پڑھیں

پنجاب سرکاری سکولوں کے طالب علم غذائی دہشت گردی کی زد میں ہیں:ماہرین صحت

اسلام آباد:12 سے زائد صحت عامہ سے متعلق غیر سرکاری تنظیموں کا کہنا ہے کہ پنجاب حکومت شوگری مشروبات اور مضر صحت غذا بنانے والی انڈسٹری کے زیر اثر اقدامات لے رہی ہے۔جس کے نتیجے میں پنجاب کے سرکاری سکولوں مزید پڑھیں

اسلام آباد اقوام متحدہ کے اشتراک سے یورپین یونین کے منصوبے “ویمن لیڈرز” کا افتتاح

بدھ کے روز اسلام آباد میں یورپی یونین نے اقوام متحدہ کے ادارہ برائے صنفی مساوات اور خواتین کو بااختیار بنانے کے ادارے یو این ویمن اور اقوام متحدہ کے ترقیاتی پروگرام (UNDP) کے اشتراک سے اسلام آباد میں پاکستان مزید پڑھیں

پتنگ بازی کرنے والے کےوالد پر گلی میں تشدد اور گھر مسمارکر کےمقدمہ درج کریں گے:اسلام آباد پولیس

اسلام آباد تھانہ سیکریٹیریٹ کے ایس ایچ او اشتیاق وڑائچ نے اتوار کے روز مسجد کے لاوڈ سپیکر پر اعلان کرتے ہوئے شہریوں کو سنگین نتائج کی دھمکیاں دی ہیں۔اشتیاق وڑائچ نے اعلان کرتے ہوئے کہا کہ پتگ بازی کرنے مزید پڑھیں

قدرتی آفات سے نمٹنے کے لیے قومی موسمیاتی حکمت عملی کی ضرورت ہے:رومینہ خورشید

اسلام آباد: وزیر اعظم کی معاون برائے موسمیاتی تبدیلی، رومینہ خورشید عالم نے کہا ہے کہ قدرتی آفات کے بڑھتے ہوئے خطرات سے نمٹنے کے لیے قومی موسمیاتی خطرات سے متعلقہ حکمت عملی کی ضرورت ہے۔جمعرات کے روز “انسانی مستقبل” مزید پڑھیں

ایف آئی اے ملازمت کے لیے بیرون ملک جانے والے بچوں کو پروازوں سے اتار کر ملکی معیشت اور زرمبادلہ پر وار کر رہی ہے:پیوپا

اسلام آباد: اوور سیز ایمپلائمنٹ پروموٹرز کی تنظیم پیوپا کے چیئرمین فہیم اقبال چوہدری نے کہا ہے کہ ایف آئی اے ائیر پورٹس سے بیرون ملک ملازمت کے ویزوں پر جانے والے بچوں کی آف لوڈ نگ کرکے ملکی معیشت مزید پڑھیں

اسلام آباد پولیس اہلکار گاڑیاں روک کر خواتین کو حراساں کرنے میں ملوث 3 برطرف

اسلام آباد پولیس اہلکار اختیارات سے تجاوز اور خواتین کو حراساں کرنے میں ملوث نکلے۔جبکہ ناقص کارکردگی پر متعدد افسران کے خلاف کاروائی کی گئی ہے۔بدھ کے روز اسلام آباد پولیس ترجمان کی طرف جاری اعلامیہ میں بتایا گیا ہے مزید پڑھیں

وفاقی محتسب گزشتہ برس 2 لاکھ 26 ہزار سے زائد شکایات 93% پر عمل درآمد ممکن ہوا

وفاقی محتسب نے منگل کے روز اسلام آباد میں ذرائع ابلاغ کے نمائندوں کے ساتھ نئے سال کا خیر مقدمی اجلاس کا انعقاد کیا۔وفاقی محتسب اعلی اعجاز احمد قریشی نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مارچ 2025 میں مزید پڑھیں

ملک بھر کے تعلیمی نظام میں تبدیلی کی ضرورت ہے: ماہرین تعلیم

اسلام آباد غیر سرکاری تنظیم ٹیچ فار پاکستان کے زیر اہتمام منعقدہ مذاکرے میں ماہرین تعلیم نے ملک بھر کے تعلیمی نظام میں انقلابی تبدیلی کی ضرورت پر زور دیا۔سوموار کے روز منعقدہ کانفرنس میں شریک ماہرین تعلیم نے خطاب مزید پڑھیں