پاکستان بھارت دشمن جوہری ممالک کے مابین عسکری کشیدگی پر عالمی برادری کا ردعمل

پاکستان اور انڈیا کے درمیان فوجی کشیدگی پر عالمی رہنماؤں نے تشویش کا اظہار کیا اور دونوں ممالک سے تحمل اور مذاکرات کی اپیل کی ہے۔پاکستان پر بھارتی حملوں کے بعد سکریٹری جنرل اقوام متحدہ سمیت چین، امریکہ، اسرائیل، جاپان، مزید پڑھیں

پاکستان کے 6 مقامات پر بھارتی فوج کے حملے 26 افراد جاں بحق پاکستان نے 5 بھارتی طیارے مار گرائے

پاکستان فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے سربراہ جنرل احمد شریف نے بدھ روز زرائع ابلاغ کو بتایا کہ منگل اور بدھ کی درمیانی رات بھارت نے پاکستان کے مختلف مقامات پر میزائل حملے کئے۔جس کے نتیجے میں 26 افراد مزید پڑھیں

اسلام آباد چوری شدہ 85 موٹرسائیکل برآمد 5 جعلی پولیس اہلکار گرفتار اسلحہ اور یونیفارم برآمد

جمعہ کے اسلام آباد کے تھانہ بنی گالہ پولیس نے کاروائی کے دوران خود کو پولیس اہلکار ظاہر کرنے والے پانچ ملزمان کوگرفتار کر لیا۔ ترجمان اسلام آباد پولیس کے مطابق ملزمان سے پولیس یونیفارم اور اسلحہ معہ ایمو یشن مزید پڑھیں

غیر قانونی سگریٹ کی تجارت میں ٹیکس چوری کا حجم 415 ارب روپے سالانہ ہے

بدھ کے روز اسلام آباد میں معاشی تھنک ٹینک پرائم انسٹی ٹیوٹ (PRIME) نے غیر قانونی تجارت کا مقابلہ کرنے کے لیے بین الاقوامی اتحاد (TRACIT) کے تعاون سے، عالمی غیر قانونی تجارت انڈیکس 2025 اور پاکستان میں غیر قانونی مزید پڑھیں

اربوں روپے کی بدعنوانی میں ملوث سی ڈی اے کے 5 افسران گرفتار

اربوں روپے کی جعلی الاٹمنٹس سی ڈی اے کے 5 آفسران گرفتار کر لیے گئے۔ملزمان کو ایف آئی اے اینٹی کرپشن سرکل اسلام آباد نے گرفتار کیا۔ سی ڈی اے کے گرفتار افسران کرپشن اور بدعنوانی میں ملوث سی ڈی مزید پڑھیں

6 نہروں کی تعمیر مخصوص طبقہ کی زمینوں کو سیراب کرنے کے لیے سندھ کو بنجر کر دیا جائے گا:فرحت اللہ بابر

اسلام آباد: پیپلز پارٹی کے انسانی حقوق سیل کے صدر فرحت اللہ بابر اور سیکر ٹری ملائیکہ رضا نے جمعہ کے روز م اسلام آباد میں پریس کانفرنس سے خطاب کیا۔سابق سینیٹر فرحت اللہ بابر نے کہا کہ پانی زندگی مزید پڑھیں

اسلام آباد میں زلزلے کے بعد اور شدید ژالہ باری گاڑیوں اور املاک کو نقصان

پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد کے شہریوں کے لیے بدھ کے روز صبح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جبکہ سہ پہر میں شدید تیز ہواؤں کے ساتھ ژالہ باری ہوئی جس سے گاڑیوں، سولر پینل اور دیگر املاک مزید پڑھیں

اسلام آباد پولیس افسران و اہلکاروں کو ایماندار بنانے میں ناکام فرائض میں غفلت اور اختیارات سے تجاوز پر بڑی تعداد ملازمت سے برطرف اور دیگر سزائیں

اسلام آباد: اسلام آباد پولیس اپنے اہلکاروں و افسران کے اختیارات میں تجاوز اور فرائض میں غفلت میں ملوث ہونے کےمسلے پر قابو پانے میں ناکام رہی۔جمعرات کے روز ڈی آئی جی اسلام آباد محمد جواد طارق نے فرائض کی مزید پڑھیں

ریڈیو پاکستان کے سربراہ کو عہدے سے ہٹایا جائے پیپلز پارٹی کا مطالبہ

پاکستان پیپلز پارٹی نے ریڈیو پاکستان کے سربراہ کو عہدے سے ہٹانے کا مطالبہ کیا ہے۔ جمعرات ک روزپاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹرینز کی مرکزی سیکریٹری اطلاعات شازیہ مری کی طرف جاری کردہ تحریری بیان میں ریڈیو پاکستان کی جانب سے چیئرمین مزید پڑھیں