قطر میں گرفتار بھارتی بحریہ کے ان سابق اہلکاروں کو رہا کر دیاگیا ہے، جنہیں جاسوسی کے الزام میں قطر کی عدلت نے موت کی سزا سنائی تھی۔ انڈیاکے مطابق آٹھ میں سے سات بھارتی شہری قطر سےانڈیا واپس پہنچ چکے ہیں۔ٹی ڈبلیو کے مطابق جنہیں جاسوسی کے ایک مبینہ کیس میں دوحہ سے گرفتار کیا گیاتھا، پھر مقدمے کی سماعت کے بعد قطر کی ایک عدالت نے انہیں جاسوسی کرنے کے الزام میں موت کی سزا سنائی تھی۔