نیشنل پریس کلب کے انتخابات میں جرنلسٹ پینل نے ایگزیکٹو کی تمام سیٹیں جیت لیں۔ جرنلسٹ پینل کے صدارتی امیدوار اظہر جتوئی نے1038ووٹ حاصل کر کے کامیابی حاصل کی۔
اظہر جتوئی نے .1038
شکیل قرار نے۔478۔ووٹ حاصل کئے
فاروق فیصل خان نے۔390۔ووٹ حاصل کئے
جبکہ صغیر چوہدری نے ۔171۔۔۔ ووٹ حاصل کیے۔
سیکرٹری کی سیٹ پر جرنلسٹ پینل کی امیدوار نیر علی۔۔988 ووٹ لے کر کامیاب قرار پائیں۔
جبکہ آزاد جرنلسٹ پینل کی امیدوار ڈاکٹر سعدیہ کمال ۔555ووٹ کے کر دوسرے نمبر پر رہیں۔
دی جرنلسٹ پینل کے امیدوار فرقان راؤ نے ۔۔ ووٹ حاصل کیے جبکہ سردار حفیظ ۔50۔ ووٹ حاصل کر سکے۔
فنانس سیکرٹری نے وقار عباسی 914 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔
نائب صدر کی تین سیٹوں پر احتشام الحق نے ۔1043۔ ووٹ حاصل کیے ۔شاہ محمد نے ۔۔792 جبکہ ۔۔۔ 858 جبکہ خواتین کی نائب صدر کی امیدوار سحر اسلم نے 1023۔ وو ٹ لے کر کامیاب قرار پائے۔
جوائنٹ سیکرٹری کی تین نشستوں پر جاوید باگھٹ نے ۔933۔۔۔ ووٹ ۔ سید عون شیرازی نے ۔۔943۔۔ ووٹ جبکہ نےطلعت فاروق نے 913 ۔۔۔ ووٹ حاصل کر کے کامیابی حاصل کی ۔
خواتین کی جوائنٹ سیکرٹری کی ایک نشست کے لیے ۔فرحت فامہ نے ۔ یاسمین راجہ 340 ۔جبکہ سحرش قریشی نے 1084ووٹ امیدوار کامیاب قرار پائیں جنہوں نے۔۔۔۔ ووٹ حاصل کیے ۔
نیشنل پریس کلب انتخابات میں ٹوٹل 2134ووٹ کاسٹ ہوئے ۔ پریس کلب کی گورننگ باڈی کے امیدواروں کا اعلان ہفتہ کو کیا جائے گا۔ 114 امیدواروں نے انتخابات میں حصہ لیا۔