Meeting of Ambassador Reza Amiri Moghadam with Foreign Minister, Seyyed Abbas Araghchi

اسلام آباد: ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی سے ایرانی سفیر رضا امیری مقدم کی ملاقات

اسلام آباد میں تعینات ایران کے سفیر رضا امیری مقدم نے ایرانی وزیر خارجہ جناب سید عباس عراقچی سے ملاقات کی، جس میں دوطرفہ تعلقات کی موجودہ صورتحال پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا۔ سفیر نے دونوں برادر اور ہمسایہ مزید پڑھیں