گورنر خیبرپختونخوا کی روس کے سفیر البرٹ پی خورِیف سے ملاقات

اسلام آباد، پیر: گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے پیر کے روز اسلام آباد میں واقع اپنی رہائش گاہ پر پاکستان میں تعینات روس کے سفیر البرٹ پی خورِیف کے اعزاز میں ظہرانہ دیا۔ گورنر نے معزز مہمان کا پرتپاک مزید پڑھیں

روس آئندہ 4 برسوں میں نیٹو ممالک پر حملہ کرسکتا ہے، جرمن ڈیفنس چیف کا انتباہ

برلن: جرمنی کے ڈیفنس چیف جنرل کارسٹن بریور نے خبردار کیا ہے کہ نیٹو اتحاد میں شامل ممالک کو آئندہ چار سال کے دوران روس کے ممکنہ حملے کے لیے تیار رہنا چاہیے۔ برطانوی نشریاتی ادارے کو دیے گئے ایک مزید پڑھیں

ٹک ٹاکر ثناء یوسف قتل

اسلام آباد: تھانہ سنبل کی حدود میں پیش آنے والے افسوسناک واقعے میں معروف ٹک ٹاکر ثناء یوسف کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق، ثناء یوسف پر فائرنگ کا واقعہ اس وقت پیش آیا مزید پڑھیں

عالمی ادارہ برائے خوراک و زراعت کی زرعی برآمدات کو فروغ دینے کے لیے پاکستان میں پہلی پی سی ای ورکشاپ

اسلام آباد: خوراک و زراعت کی عالمی تنظیم (FAO) نے وزارت قومی غذائی تحفظ و تحقیق اور بین الاقوامی پودوں کے تحفظ کنونشن (IPPC) کے اشتراک سے پاکستان کی تاریخ کی پہلی فائیٹوسینیٹری کپیسٹی ایویلیوایشن (PCE) ورکشاپ اسلام آباد میں مزید پڑھیں

سب سے پہلے پاکستان .

تحریر :میاں صغیر احمد (جنوبی کوریا ) سب سے پہلے پاکستان . کوریا میں مقیم پاکستانیوں کے لئے لمہ فکریہ ، مجھے کل گومی میں ایشین اولمپئن شپ دیکھنے کا موقع ملا، جس میں ہمارے ملک کا فخر، ارشد ندیم، مزید پڑھیں

پی ایس جی کی فتح پر جشن، فرانس میں 2 افراد ہلاک، 500 سے زائد گرفتار

پیرس: چیمپئنز لیگ فائنل میں پیرس سینٹ جرمین (پی ایس جی) کی انٹر میلان کے خلاف تاریخی فتح کے بعد پورے فرانس، خصوصاً دارالحکومت پیرس میں پرجوش جشن منایا گیا، تاہم یہ خوشی کا موقع ہنگامہ آرائی اور تشدد میں مزید پڑھیں

Rawalpindi Patrolling Police's May 2025 performance stats and crime control data

پٹرولنگ پولیس راولپنڈی ریجن کی ماہِ مئی 2025 کی کارکردگی رپورٹ جاری

راولپنڈی: پٹرولنگ پولیس راولپنڈی ریجن نے ماہِ مئی 2025 کی کارکردگی رپورٹ جاری کر دی ہے۔ رپورٹ کے مطابق ایس ایس پی محمد بن اشرف کی زیرِ ہدایت پٹرولنگ پولیس نے جرائم کے خلاف متعدد کامیاب کارروائیاں کیں۔ ماہِ مئی مزید پڑھیں

یوری اوشاکوف روسی میڈیا پر ٹرمپ کے یوکرین سے متعلق بیان پر ردعمل دیتے ہوئے Kremlin aide reacts on Russian TV to Trump’s comments on Ukraine war

کریملن کے اعلیٰ مشیرنے ایک بیان میں کہا ہے کہ ٹرمپ یوکرین کی صورتحال سے “مکمل طور پر باخبر”نہیں ہیں

ماسکو: کریملن کے اعلیٰ مشیر نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ یوکرین کے معاملے میں “ناکافی طور پر باخبر” ہیں۔ یہ بیان اس وقت سامنے آیا جب ٹرمپ نے روسی صدر ولادیمیر پیوٹن مزید پڑھیں

FIA officials at Islamabad Airport offload passengers for using fake Lithuania resident cards

لتھوانیا جانے کی کوشش ناکام: جعلی ریزیڈنٹ کارڈ پر 4 مسافر اسلام آباد ائیرپورٹ سے آف لوڈ

اسلام آباد: ایف آئی اے امیگریشن نے اسلام آباد انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے چار مسافروں کو جعلی لتھوانین ریزیڈنٹ کارڈز پر سفر کی کوشش کے دوران آف لوڈ کر دیا۔ ایف آئی اے ترجمان کے مطابق،آف لوڈ ہونے مزید پڑھیں