انٹرنیشنل

پاکستان اور رومانیہ کا دفاعی تعاون اور علاقائی امن و سلامتی کو مزید فروغ دینے کا مشترکہ عزم
اسلام آباد میں رومانیہ کے مسلح افواج کا دن منایا گیا جس میں پاکستان اور رومانیہ کے درمیان دفاعی شراکت داری، باہمی احترام اور امن و سلامتی کے عزم کا اعادہ کیا گیا

شاہ محمد ششم کی صدارت میں مراکش کا وزارتی اجلاس، بجٹ 2027 کی منظوری
رباط — مراکش کے شاہ محمد ششم نے ولی عہد شہزادہ مولائے الحسن کی موجودگی میں رباط کے شاہی محل میں مجلس وزراء (کونسل آف منسٹرز) کے اہم اجلاس کی صدارت کی، جس میں سال 2027 کے مسودہ قانونِ مالیات (Draft Finance Law)…

1971 کی پاک بھارت جنگ میں بچھڑنے والے باپ اور بیٹے کی 44 سال بعد جذبات سے بھری ملاقات کی دردناک اور سچی داستان۔

اسلام آباد میں بین الاقوامی APT سمپوزیم کا آغاز: علاقائی رہنماؤں نے ڈیجیٹل شمولیت کا روڈ میپ پیش کر دیا

مراکش کے شاہ محمد ششم نے 12ویں پارلیمنٹ کے افتتاحی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے معاشی اصلاحات، علاقائی ترقی، اور نوجوانوں کی شمولیت پر زور دیا۔۔

رومانیہ کے 91.5 ٹن سونے کی روس کو منتقلی اور یورپی پارلیمنٹ کی جانب سے تاریخی اثاثوں کی واپسی کی حمایت؛ اسلام آباد میں یوکرینی سفارت خانے کا ردِعمل۔

کراچی یونیورسٹی میں ورلڈ ہارٹ ڈے کے حوالے سے آگاہی سیشن

پاکستان میں روسی سفیر البرٹ خوریف کی بریفنگ: "مغربی پابندیاں ناکام، یوکرین مسئلے کا سیاسی حل چاہتے ہیں”

بلوچستان کے نوجوانوں کو جدید ٹیکنالوجی اور عالمی ملازمتوں کے مواقع فراہم کرنے پر اتفاق

حوثیوں کی پیش قدمی کے بعد ایران نے دوری اختیار کر لی، اتحادیوں کا سعودی دفاع مضبوط بنانے کا فیصلہ


