راولپنڈی -پروفیسر ڈاکٹر محمد مختار، چیئرمین ایچ ای سی نے غذائی تحفظ پر موسمیاتی تبدیلی کے اثرات پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا کہ غذائی تحفظ ایک عالمی چیلنج ہے اور غذائی تحفظ کو یقینی بنانے کے لیے پائیدار زرعی طریقوں مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 850 خبریں موجود ہیں
سعودی سرکاری خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق رواں برس 100 سزائے موت پانے والے غیر ملکیوں کی تعداد 101 ہو گئی ہے۔ سزا یافتہ افراد میں پاکستان، یمن اور فلپائن اور دیگر ممالک کے شہری شامل ہیں۔ سزائے مزید پڑھیں
تبوک کے علاقے میں ان دنوں زیتون کے 18 لاکھ سے زائد درختوں سے پھلوں کی کٹائی جاری ہے۔ان درختوں سے 94000 ٹن زیتون اور 12250 ٹن سے زیادہ زیتون کا تیل حاصل ہوگا۔ سعود خبر رساں ادارے ‘سعودی پریس مزید پڑھیں
ایران کے وزیر خارجہ نے یورپی یونین کی جانب سے ایرانی شپنگ لائنز پر پابندی کے فیصلے کے رد عمل میں کہا ہے کہ یورپی یونین کے اس اقدام کا کوئی قانونی، منطقی اور اخلاقی جواز نہیں ہے۔ سید عباس مزید پڑھیں
اسرائیل منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے لیے بطور تحفہ لبنان میں فائر بندی کا منصوبہ تیار کر رہا ہے۔امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ نے جمعرات کے روز بعض ذمے داران کے حوالے سے شائع کی ہے۔ اسرائیلی حکومت کے ایک مزید پڑھیں
اسلام آباد پاکستان میں پولینڈ کے سفارتخانے نے اسلام آباد میں ایک عظیم الشان تقریب کا انعقاد کیا جس میں پولینڈ کے یوم آزادی اور یوم مسلح افواج کا جشن منایا گیا، جو پہلی جنگ عظیم کے بعد قوم کی مزید پڑھیں
اقوام متحدہ کے ادارے انٹرنیشنل لیبر آرگنائیزیشن کے زیر انتظام اسلام آباد میں دو روزہ لیبر کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔ کانفرنس میں مندوبین نے پاکستان بھر میں محفوظ، جامع اور نتیجہ خیز کام کی جگہوں کو فروغ دینے کے مزید پڑھیں
ریاض میں عرب اسلامی ممالک کے سربراہی اجلاس کے شرکا نے اجلاس میں اسرائیل کو ہتھیاروں کی برآمدات پر پابندی کا مطالبہ کیا کیا۔ عرب اسلامی سربراہوں نے عالمی سطح پر اسرائیل کی شرکت کو منجمد کرنے کی ضرورت پر مزید پڑھیں
کینیڈا میں تعلیم حاصل کرنے کے لیے درخواست دینے والے پاکستانی اور دیگر ممالک کے طلبا کے لیے اسٹوڈنٹ ڈائریکٹ اسٹریم (SDS) پروگرام کو فوری طور پر بند کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔ امیگریشن ریفیوجیز اینڈ سٹیزن شپ کینیڈا مزید پڑھیں
سعودی عرب کی وزارت داخلہ اوراس کے سکیورٹی سیکٹرز نے ٹریفک سیفٹی کو بہتربنانے میں اہم کردار ادا کیا ہے۔جس کے نتیجے میں مملکت کی سڑکوں پر نہ صرف ٹریفک حادثات میں کمی آئی بلکہ حادثات میں اموات کی تعداد مزید پڑھیں