انٹرنیشنل

پاکستان اور رومانیہ کے درمیان دو طرفہ معاشی تعلقات کو فروغ دینے پر اتفاق
رومانیہ میں پاکستان کے سفیر الیاس نظامی نے "Diplomacy360” کے بانی صدر اور رومینین بزنس ایکسچینج کے سی ای او ویلینٹن پریڈا سے ایک اہم ملاقات کی۔

پاکستان اور کویت کے مابین تاریخی دفاعی معاہدہ: تربیتی اور بارڈر مینجمنٹ کے شعبوں میں تعاون کو وسعت
راولپنڈی، پاکستان — سلطنتِ کویت کے اعلیٰ سطحی دفاعی وفد نے، جس کی قیادت کویتی وزیر دفاع ہز ہائینس شیخ عبداللہ علی عبداللہ السلیم الصباح کر رہے تھے، وزارتِ دفاع راولپنڈی میں وفاقی وزیر دفاع خواجہ محمد آصف سے اہم ملاقات کی۔

