کراچی میں ملائیشیا قونصلیٹ کی جانب سے تین روزہ “ملائیشیا چلو! ایجوکیشن اینڈ ٹورزم نمائش” کامیابی سے اختتام پزیر

کراچی میں ملائیشیا کے قونصلیٹ جنرل کو جوم کے کامیاب اختتام کا پزیر ہوا! ملائیشیا چلو! 13 سے 15 ستمبر 2024 تک ڈولمین مال، کلفٹن میں منعقد ہونے والی تقریب۔ تین روزہ ایونٹ نے ملائیشیا کے اعلیٰ تعلیم کے مواقع، مزید پڑھیں

ماہر معاشیات ڈاکٹر قیصر بنگالی نے 3 حکومتی کمیٹیوں سے استعفیٰ دے دیا

حکومت تینوں کمیٹیوں کی تجاویز کے برخلاف اقدامات کر رہی ہے، اخراجات میں کمی کےلیے افسران کی بجائے چھوٹے ملازمین کو نکالا جا رہا ہے.ماہر معاشیات ڈاکٹر قیصر بنگالی نے 3 حکومتی کمیٹیوں سے استعفیٰ دے دیا۔ دستاویز کے مطابق مزید پڑھیں

سندھ کے سرکاری دفاتر میں پلاسٹک بوتل والے منرل کے استعمال پر پابندی عائد

کراچی سندھ میں ماحولیاتی آلودگی پر قابو پانے کےلیے اہم فیصلہ کرتے ہوئے سرکاری دفاتر کےاندر منرل واٹر کی پلاسٹک بوتلوں کے استعمال پر پابندی لگادی گئی اس حوالے سے سید مراد علی شاہ نے ماحول دوست اقدامات کا آغاز مزید پڑھیں

بنگلہ دیش کے صدر نے مُلک کے عبوری سربراہ محمد یونس سے حلف لیا

بنگلہ دیش کے صدر محمد شہاب الدین نے جمعرات کی شب ڈھاکہ میں مُلک کے عبوری سربراہ محمد یونس سے حلف لیا۔ اس کے بعد 16 ایڈوائزری کونسلرز کے ناموں کا اعلان کیا گیا۔ پروفیسر محمد یونس کی کابینہ میں مزید پڑھیں

کسٹم انٹیلی جنس اور رینجرز کا مشترکہ آپریشن، 1290 پیکٹ انڈین گٹکا برآمد

پاکستان رینجرز (سندھ)کی جانب سے منشیات فروشی اوراسمگلنگ کی روک تھام کے لیے اسنیپ چیکنگ اور آپریشن کا سلسلہ جاری ہے ۔ پاکستان رینجرز (سندھ)اور پولیس نے دومختلف مشترکہ کارروائیوں کے دوران کراچی بلوچستان بارڈر پر واقع حب چیک پوسٹ مزید پڑھیں

کسٹم انٹیلی جنس اور رینجرز کا مشترکہ آپریشن،2 کلو چرس اور 1290 پیکٹ انڈین گٹکا برآمد

پاکستان رینجرز (سندھ)کی جانب سے منشیات فروشی اوراسمگلنگ کی روک تھام کے لیے اسنیپ چیکنگ اور آپریشن کا سلسلہ جاری ہے ۔پاکستان رینجرز (سندھ)اور پولیس نے دومختلف مشترکہ کارروائیوں کے دوران کراچی بلوچستان بارڈر پر واقع حب چیک پوسٹ سے مزید پڑھیں

حیسکو، سیپکو اور کے الیکٹرک بجلی چوری کرنے والوں کی سزا عام شہریوں کو نہ دیں، ناصر شاہ

وزیر توانائی و پلاننگ و ڈویلپمنٹ سندھ سید ناصر حسین شاہ و وزیر بلدیات سندھ سعید غنی نے کے الیکٹرک، حیسکو اور سیپکو کے سی ای او کو سختی سے ہدایات دی ہیں کہ حالیہ شدید موسم گرما کے دوران مزید پڑھیں

حکومت سندھ کی عید کے موقع پر زائد کرایہ وصول کرنے والے ٹراسپورٹرز کے خلاف مہم . 35 لاکھ سے زائد جرمانے

سینئر وزیر ٹرانسپورٹ،اطلاعات اور ایکسائز و ٹیکسیشن شرجیل انعام میمن کی ہدایت پر محکمہ ٹرانسپورٹ اور ماس ٹرانزٹ کی جانب سے پی ٹی اے، آر ٹی اے اور ڈی آر ٹی اے کے افسران و عملہ نے پورے سندھ میں مزید پڑھیں