مضر صحت خوراک غیر متعدی بیماریوں کی ایک بہت بڑی وجہ ہے۔ ورلڈ فوڈ ڈے پر ثناہ اللہ گھمن کا حیدرآباد میں میڈیا سے خطاب۔

حیدرآباد۔ پاکستان میں خوراک سے متعلق غیر متعدی امراض میں تشویشناک حد تک تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔ ہم اس وقت صحت کے لحاظ سے ایک بحرانی کیفیت کا شکار ہیں۔ پاکستان 3کروڑ 30لاکھ سے زیادہ مریضوں کے ساتھ مزید پڑھیں

حکومت: صحت مند خوراک تک رسائی کو یقینی بنانے میں کردار ادا کرے – ورلڈ فوڈ ڈے 2024 پر فوری کارروائی کرے -ثناء اللہ گھمن

عابد چوہدری -اسلام آباد سی این این اردو. خوراک کے عالمی دن کے موقع پر، میجر جنرل مسعود اُلرحمان کیانی نے صحت مند خوراک تک رسائی کے لیے حکومت کے اہم کردار پر زور دیا۔ انہوں نے صحت کے خطرناک مزید پڑھیں

شنگھائی تعاون تنظیم کے 23 ویں اجلاس کی کوریج کے لیے میڈیا سہولت سینٹر کا قیام

عابد چوہدری .اسلام آباد شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہان مملکت کے 23ویں اجلاس کے لیے پاک چائنہ فرینڈ شپ سینٹر میں میں بنائے گئے ملکی اور غیر ملکی میڈیا کی کوریج کے لیے بنائے گئے سہولت سینٹر کا افتتا ح

پاکستان میں غیر متعدی بیماریوں کے شدید بحران سے نمٹنے کے لیے فوری پالیسی اقدامات کی ضرورت ہے۔

عابد چوہدری مری 12thاکتوبر 2024,: پاکستان میں غیر متعدی امراض (NCDs) میں خطرناک حد تک تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔ اعداد و شمار سے پتہ چلتا ہے کہ پاکستان میں 41 فیصد سے زائد بالغ افراد یا تو موٹے مزید پڑھیں

ایشیائی ترقیاتی بینک کے ED کی وزیر برائے اقتصادی امور سے ملاقات میں پاکستان کو مسلسل تعاون کی یقین دہانی

عابد چوہدری ،اسلام آباد سی این این اردو-ایشیائی ترقیاتی بینک کے ایگزیکٹو ڈائریکٹرز اور متبادل ایگزیکٹو ڈائریکٹرز پرمشتمل ایک وفد نے آج ملک کی ترقیاتی ترجیحات اور میکرو اکنامک اصلاحات پر تبادلہ خیال کے لیے وفاقی وزیر برائے اقتصادی امور مزید پڑھیں

پاکستان کی فلسطین کے ساتھ یکجہتی کا دن، ایرانی سفیر ڈاکٹر رضا امیری مقدم نے مثالی اقدام قرار دیا

عابد چوہدری، اسلام آباد سی این این اردو- پاکستان میں قائم اسلامی جمہوریہ ایران کے سفارتخانہ نے ایرانی سفیر کا بیان جاری کیا ہے جس میں ایرانی سفیر ڈاکٹر رضا امیری مغدم نے پاکستان کی جانب سے 7 اکتوبر کو مزید پڑھیں

پاکستان آرٹس کونسل میں آسٹریائی آرٹسٹ مریم محمدی کی سلک روڈ کی کہانیوں پر مبنی تصویری نمائش

اسلام آباد – پاکستان نیشنل کونسل آف دی آرٹس میں پیر کے روز ایک ہفتے پر محیط فوٹوگرافی نمائش “ایک تھا، اور ایک نہیں تھا – سلک روڈ کی اسٹیریائی کہانیاں” کا باقاعدہ افتتاح کیا گیا۔ اس نمائش کا محور مزید پڑھیں

اطاعت نبی اور حب رسول قرآن و حدیث سے ثابت شدہ ہے ،مقابلہ نعت خوانی کے شرکا کا اظہار خیال

پاکستان یوتھ لیگ کے زیر اہتمام مقابلہ نعت خوانی کا اہتمام کیا گیا جس میں واہ کینٹ، ٹیکسلا اور حسن ابدال سے طلبا و طالبات نے بھرپور شرکت کی نوجوان نسل میں اپنی قومی ودینی روایات کے احیا کی غرض مزید پڑھیں

ایتھوپیا کے سفیر کی چیئرمین پرائم منسٹر یوتھ پروگرام سے ملاقات: نوجوانوں کو بااختیار بنانے کے لیے تعاون پر تبادلہ خیال

اسلام آباد پاکستان میں ایتھوپیا کے سفیر جمال بکر عبد اللہ نے آج چیئرمین پرائم منسٹر یوتھ پروگرام رانا مشہود احمد خان سے ملاقات کی، جس میں دونوں ممالک کے مابین نوجوانوں کو بااختیار بنانے کے حوالے سے ممکنہ تعاون مزید پڑھیں

پاکستان اور ڈنمارک کے درمیان میری ٹائم سیکٹر میں سرمایہ کاری اور تشکیل نو کے حوالے سے مفاہمتی یادداشت پر دستخظ

حکومت پاکستان کی جانب سے وفاقی وزیر برائے بحری امور قیصراحمد شیخ نے پائیدار انفراسٹرکچر پراجیکٹ کے لیے پبلک پرائیویٹ شراکت داری کے حوالے سے مفاہمتی یادداشت پردستخط کیے، جبکہ پاکستان میں تعینات ڈنمارک کے سفیر جیکب لنلف نے ڈنمارک مزید پڑھیں