وزیراعظم محمد شہباز شریف کی رکن قومی اسمبلی سائرہ افضل تارڑ کی رہائش گاہ آمد

حافظ آباد -وزیراعظم کا سائرہ افضل تارڑ سے ان کے والد افضل حسین تارڑ کے انتقال پر اظہار تعزیت وزیراعظم کی مرحوم کے لیے دعائے مغفرت اور بلندی درجات کی دعا وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ افضل حسین تارڑ صاحب کی ملک و قوم کے لیے خدمات ناقابل فراموش ہیں۔

اپنا تبصرہ لکھیں