کے پی کے میں دہشت گردانہ حملے میں 16 پاکستانی سیکیورٹی فورسز کے جوانو ں کی شہادت پر افسوس ہوا.ایرانی سفیر رضا امیری موغادم

پاکستان میں ایرانی سفیر رضا امیری موغادم ںے اپنے ایک ٹویٹ میں کے پی کے میں دہشت گردانہ حملے میں 16 پاکستانی سیکیورٹی فورسز کے جوانو ں کی شہادت پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا
میں پاکستان کی حکومت، فوج اور عوام بالخصوص ان خاندانوں سے دلی تعزیت کا اظہار کرتا ہوں جنہوں نے اپنے پیاروں کو کھو دیا۔

اللہ تعالی سے شہدا کے لیے جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام اور لواحقین کے لیے صبر جمیل کی دعا کرتا ہوں

اپنا تبصرہ لکھیں