امریکہ اور بھارت نے خلائی مشن “NISAR” لانچ کر دیا ” اب زمین کے پوشیدہ تغیرات پر نظر رکھی جائے گی” پاکستان کے لئے لمحہ فکریہ “

ویب ڈیسک : امریکہ اور بھارت نے مشترکہ طور پر ایک انقلابی سیٹلائٹ “NISAR” کامیابی سے خلا میں روانہ کیا ہے، جو زمین کی سطح پر ہونے والی معمولی سے معمولی تبدیلی کو بھی ریکارڈ کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ مزید پڑھیں