DG FIA Riffat Mukhtar meets SBP Governor Jameel Ahmad to discuss joint action against illegal money transfers including hawala and hundi.

ڈی جی ایف آئی اے اور گورنر اسٹیٹ بینک کی ملاقات، غیر قانونی منی ٹرانسفر کے خلاف تعاون بڑھانے پر اتفاق

اسلام آباد – ڈائریکٹر جنرل ایف آئی اے، رِفعت مختار نے گورنر اسٹیٹ بینک آف پاکستان، جمیل احمد سے ملاقات کی، جس میں غیر قانونی منی اور ویلیو ٹرانسفر سروسز (MVTS)، بالخصوص حوالہ / ہنڈی کے خلاف مشترکہ اقدامات اور مزید پڑھیں