King Charles III and senior members of the British Royal Family attending a public engagement at Buckingham Palace.

برطانوی شاہی خاندان کو 2024 میں 118 ملین ڈالر کی سرکاری فنڈنگ ملے ، سالانہ رپورٹ جاری

لندن: برطانوی شاہی خاندان کو رواں مالی سال کے لیے حکومت کی جانب سے 86.3 ملین پاؤنڈز (تقریباً 118.5 ملین امریکی ڈالر) کی سرکاری گرانٹ دی جائے گی، جو مسلسل چوتھے سال بغیر کسی اضافے کے برقرار رکھی گئی ہے۔ مزید پڑھیں