جیمی ڈائمن ایک تقریب میں خطاب کرتے ہوئے، امریکی تجارتی پالیسی کے ممکنہ خطرات کی نشان دہی کرتے ہوئے۔

ٹرمپ کی ٹیرف پالیسی مہنگائی، کساد بازاری اور امریکہ کی عالمی حیثیت کو نقصان پہنچا سکتی ہے.جے پی مورگن کے سی ای او جیمی ڈائمن

جے پی مورگن کے چیف ایگزیکٹو آفیسر جیمی ڈائمن نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ٹیرف پالیسی پر سخت تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ پالیسی نہ صرف قیمتوں میں اضافے اور عالمی معیشت میں سست روی کا مزید پڑھیں