ڈائریکٹر ایف آئی اے لاہور کی اہم میٹنگ: انسانی اسمگلنگ کی روک تھام اور مسافروں سے خوش اخلاقی یقینی بنانے کی ہدایت

لاہور: ڈائریکٹر ایف آئی اے لاہور کی زیر صدارت امیگریشن عملہ کا اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں انسانی اسمگلنگ اور غیر قانونی سفر کی روک تھام کے لیے مؤثر اقدامات پر زور دیا گیا۔ اجلاس میں امیگریشن حکام کو مزید پڑھیں

ایف آئی اے امیگریشن کی کارروائی: کراچی ایئرپورٹ پر غیر قانونی طریقے سے یورپ جانے کی کوشش ناکام

کراچی: ایف آئی اے امیگریشن نے کراچی ایئرپورٹ پر بروقت کارروائی کرتے ہوئے سمندر کے راستے غیر قانونی طور پر یورپ جانے کی کوشش ناکام بنا دی۔ ترجمان ایف آئی اے کے مطابق آٹھ ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا مزید پڑھیں

بنوں میں شدت پسندوں کا حملہ: اسسٹنٹ کمشنر شمالی وزیرستان سمیت چار افراد ہلاک

پشاور: خیبر پختونخوا کے ضلع بنوں میں اسسٹنٹ کمشنر شمالی وزیرستان شاہ ولی کے قافلے پر شدت پسندوں نے حملہ کر دیا، جس کے نتیجے میں اسسٹنٹ کمشنر سمیت چار افراد ہلاک ہو گئے۔ ہلاک ہونے والوں میں دو پولیس مزید پڑھیں

ایف آئی اے گوجرانوالہ زون کا انسانی اسمگلرز کے خلاف کریک ڈاؤن، 3 ملزمان گرفتار

لاہور : ایف آئی اے گوجرانوالہ زون نے انسانی اسمگلنگ اور ویزا فراڈ میں ملوث گروہ کے خلاف بڑی کارروائی کرتے ہوئے تین اہم ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ گرفتار افراد میں حسنات، بابر عبداللہ اور ساجد علی شامل ہیں۔ مزید پڑھیں

ایف آئی اے میں محکمانہ احتساب مکمل، متعدد افسران و اہلکاروں کے خلاف کارروائی، سزاؤں کا اعلان

اسلام آباد : ایف آئی اے میں محکمانہ احتساب کا عمل تیزی سے جاری ہے، جس کا مقصد ادارے میں شفافیت، ذمہ داری اور پیشہ ورانہ معیار کو بہتر بنانا ہے۔ ذرائع کے مطابق سیکرٹری انٹرئیر اینڈ نارکوٹکس کنٹرول کی مزید پڑھیں