سعودی عرب اور پاکستان کا دفاعی معاہدہ: امریکی ضمانت کے باوجود نیا اسٹریٹیجک اتحاد کیوں؟

اسلام آباد — سعودی عرب کے پاس 78 ارب ڈالر کا دفاعی بجٹ، 917 طیارے اور 840 ٹینک موجود ہیں، اس کے باوجود اس نے پاکستان کے ساتھ “باہمی دفاعی معاہدہ” طے کر کے عالمی اور علاقائی سطح پر نئی مزید پڑھیں

وزیرِاعظم شہباز شریف کی نیویارک میں اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی کے موقع پر چیف ایڈوائزر پروفیسر محمد یونس سے ملاقات۔

نیویارک میں وزیرِاعظم پاکستان کی بنگلہ دیش کے چیف ایڈوائزر پروفیسر محمد یونس سے ملاقات

نیویارک، 24 ستمبر 2025ء — وزیرِاعظم پاکستان میاں شہباز شریف نے اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس کے موقع پر بدھ کو نیویارک میں چیف ایڈوائزر پروفیسر محمد یونس سے ملاقات کی۔ ملاقات میں مختلف امور پر تبادلہ خیال مزید پڑھیں

ایف آئی اے لاہور زون میں افسران کے لیے ریفریشر ٹریننگ کورس

لاہور، 25 ستمبر 2025ء — ایف آئی اے لاہور زون کے اینٹی کرپشن سرکل کے افسران کے لیے ایک خصوصی ریفریشر ٹریننگ کورس منعقد کیا گیا۔ اس تربیتی کورس کا مقصد افسران کو کیس فائلز، چالانز اور قانونی کارروائی کے مزید پڑھیں

اخبارات قومی شعور کی آبیاری میں کلیدی کردار ادا کر رہےہیں یومِ مطالعۂ اخبارات پر;صدر مملکت کاپیغام

اسلام آباد :تفصیلات کے مطابق صدر مملکت آصف علی زرداری نے یوم اخبار بینی پر اپنے اہم پیغام میں کہا ہے کہ اخبارات قومی شعور کی آبیاری میں کلیدی کردار ادا کر رہے ہیں باشعور شہری ہی جمہوریت کی اصل مزید پڑھیں

فلاحی ادارہSACHET یرغمال بنا لیا گیا کروڑوں خورد برد، عملہ کے خلاف جھوٹے مقدمات قائم کرنے کی دھمکیاں

اسلام آباد:فلاحی ادارے SACHET کو جعلی دستاویزات کے ماہر فیصل نامی شخص نے یرغمال بنا لیا۔ SACHET کی اسسٹنٹ منیجر پروگرام اینڈ فنانس چمن حسین،اکاونٹس آفیسر عمر مقصود، کوارڈینیٹر سائرہ اشرف، اسسٹنٹ مینیجر صائمہ بشیر اور لیگل ایڈوائزر نےحکومت پاکستان، مزید پڑھیں

مسلم لیگ نون ساوتھ کوریا کے وفد کی سینیٹر پرویز رشید سے اہم ملاقات

پاکستان مسلم لیگ نون کے سینیٹر اور پنجاب حکومت کے مشیر خاص پرویز رشید ان دنوں جنوبی کوریا کے سرکاری دورے پر ہیں جہاں وہ خطے میں کلائمیٹ چینج جیسے عفریت سے نمٹنے کے لیئے قانون سازی کے لیئے تشریف مزید پڑھیں

روسی سفیر البرٹ پی. خورِف کی میڈیا بریفنگ: یوکرین تنازع پر ماسکو کا مؤقف

اسلام آباد، 23 ستمبر 2025ءروس کے سفیر البرٹ پی. خورِف نے 23 ستمبر کو میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے یوکرین تنازع پر ماسکو کے مؤقف، جاری مذاکرات اور بین الاقوامی کردار پر تفصیلی روشنی ڈالی۔ انہوں نے کہا کہ روس مزید پڑھیں

جماعت اسلامی کا افغان جہاد منصوبہ فراڈ تھا جس سے انہوں نے اربوں روپے کمائے:ندیم افضل چن

اسلام آباد: پیلپز پارٹی کے مرکزی سیکریٹری اطلاعات ندیم افضل چن نے کہا ہے کہ بینظیر انکم سپورٹ کو فراڈ منصوبہ کہنے والے جماعت اسلامی کا افغان جہاد منصوبہ فراڈ تھے۔جس سے انہوں نے اربوں روپے کمائے اور کچھ سرکاری مزید پڑھیں

امریکی صدر کا جنرل اسمبلی سے خطاب اقوام متحدہ ناکام ادارہ، چین اور بھارت پر الزامات

نیویارک: یو این جنرل اسمبلی کے 80 ویں اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے امریکی صدر ٹرمپ کہا کہ اقوام متحدہ اپنی صلاحتیں بروئے کار لانے میں ناکام ریا ہے۔ منگل کے روز اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے عام مباحثے مزید پڑھیں