اسلام آباد ریڑھی پر پھل فروخت کرنے والی خاتون کا اغوا شدہ بچہ بازیاب

اسلام آباد پولیس نے ریڑھی لگانے والی خاتون کا بچہ اغوا کرنے والے ملزمان کو گرفتارکر لیا۔خاتون تھانہ کوہسار کے علاقہ ایف سیون میں فروٹ کی ریڑھی لگاتی ہے۔خاتون کے ساتھ اس کا 7 ماہ کا بچہ بھی ہوتا ہے۔ مزید پڑھیں

کاپی رائٹ کی خلاف ورزی معروف برینڈ کی چاۓ بنانے والاملزم گرفتار

ایف آئی اے اسلام آباد زون کی کاروائی میں کاپی رائٹس کی خلاف ورزی میں ملوث ملزم گرفتار کر لیا گیا۔ملزم تسنیم جاوید کو اسلام آباد سے گرفتار کیا گیا ترجمان ایف آئی اے کے مطابق ملزم معروف کمپنی کے مزید پڑھیں

امریکہ میں پاکستانی سفیر کی امریکی کانگریس میں پاکستان کاکس کے رکن ٹام سوازی سے بات چیت

پاک امریکہ تعلقات ، دوطرفہ تعاون کو مزید مستحکم کرنے کے حوالے سے تفصیلی تبادلہ خیال رکن کانگریس ٹام سوازی نے سفیر پاکستان کو امریکہ میں پاکستانی سفیر کی حیثیت سے ذمہ داریاں سنبھالنے پر مبارکباد دی پاک امریکہ تعلقات مزید پڑھیں

یونیورسٹی طالبات کے ساتھ جنسی ہراسگی اور بلیک میلنگ میں ملوث ایف آئی اے کا جعلی اے ایس آئی گرفتار

چھاپہ مار کاروائی میں آن لائن جنسی ہراسگی میں ملوث ملزم گرفتار کر لیا گیا۔سائبر کرائم سرکل راولپنڈی کی طرف سے سائبر کرائمز میں ملوث عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن میں کاروائی عمل میں لائی گئی۔ ملزم نجی یونیورسٹی میں مزید پڑھیں

پاکستانی علی رضا اور بھارتی سنگرام سنگھ مکسڈ مارشل آرٹسMMA میں مدمقابل

سی این این اردو دبئی: پاکستانی مکسڈ مارشل آرٹسٹ علی رضا ناصر 21 ستمبر کو جارجیا کے شہر تبلیسی میں گاما انٹرنیشنل فائٹنگ چیمپیئن شپ میں بھارت کے سنگرام سنگھ سے مقابلہ کریں گے۔ سنگرام سنگھ ریسلنگ فیڈریشن آف انڈیا مزید پڑھیں

پاکستان میں کورین سفیر نے دو طرفہ ثقافتی تبادلے کو مضبوط بنانے کے لیے 22 اکتوبر سے”کورین ویک 2024″ منانے کا اعلان کر دیا

پاکستان میں کورین سفارت خانے نے دو طرفہ تعلقات اور ثقافتی تبادلے کو مضبوط بنانے کے لیے “کورین ویک 2024” کی نقاب کشائی کی اسلام آباد: پاکستان میں جمہوریہ کوریا کے سفارت خانے نے آج اسلام آباد میں 22 اکتوبر مزید پڑھیں

کانگو کے شہر کنشاسا میں” مکالا سینٹرل جیل” توڑنے کی کوشش کے دوران129 افراد ہلاک

ڈیموکریٹک ریپبلک آف کانگو کے شہر کنشاسا میں مکالا سینٹرل جیل سے اجتماعی فرار کی ناکام کوشش کے بعد 120 سے زائد افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ یہ واقعہ، جو پیر کو مقامی وقت کے مطابق دوپہر 2 بجے (صبح مزید پڑھیں

پائیڈ راستہ منصوبے کے زریعے تعلیم، صحت، برآمدات اور سرمایہ کاری میں تحقیقی نتائج سے پردہ اٹھا رہا ہے

پاکستان انسٹٹیوٹ آف ڈیویلپمنٹ اکنامکس کے زیر اہتمام 2 روزہ چوتھی راستہ کانفرنس اسلام آباد میں جاری ہے۔منگل کے روز تقریب میں تعلیم، صحت، برآمدات اور سرمایہ کاری جیسے اہم شعبوں میں اہم تحقیقی نتائج جاری کیے گئے۔تقریب میں پالیسی مزید پڑھیں

امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کی پاکستانی وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے ملاقات

اسلام آباد ریاست ہائے متحدہ امریکہ کے سفیر ڈونلڈ بلوم نے آج پاکستان کے نائب وزیراعظم اور وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار سے ملاقات کی۔ اس موقع پر دونوں فریقین نے وسیع باہمی اور علاقائی اُمور، بشمول افغان پناہ گزینوں اور مزید پڑھیں

رحیم یارخان میں ضمنی انتخابات کیلئے فوج اور رینجرز کی تعیناتی کا فیصلہ

محکمہ داخلہ میں لا اینڈ آرڈر کے اجلاس میں 12 ستمبر کو رحیم یارخان میں فوج اور رینجرز کی 3 کمپنیاں تعینات کرنے کی منظوری دی گئی۔ صوبائی وزیر خواجہ سلمان رفیق کا کہنا ہے کہ ضمنی الیکشن کے دن مزید پڑھیں