جنوبی کوریا سے (E9) کے تحت ملازمت کی مدت ختم ہونے کے بعد کوریا سےواپس آنے والوں کے لئے خوشخبری

جنوبی کوریا کا EPS پروگرام پاکستانی ورکرز کے لیے مالی فائدے واپس لانے کے لیے پرعزم, گائیڈ لائن جاری اسلام آباد : ایمپلائمنٹ پرمٹ سسٹم (EPS) سینٹر پاکستان، جس کی سربراہی ڈائریکٹر کم کی وک کر رہے ہیں، نے جنوبی مزید پڑھیں

وفاقی وزیر انسانی حقوق کی پرطانوی سیکریٹری خارجہ ہمیش فالکنر ایم پی کے ساتھ ٹیلیفونک گفتگو

وفاقی وزیر برائے قانون، انصاف و انسانی حقوق، سینیٹر اعظم نذیر تارڑ نے برطانوی دفتر خارجہ کے سیکرٹری برائے مشرق وسطیٰ، افغانستان، اور پاکستان، ہمیش فالکنر ایم پی کے ساتھ ٹیلیفونک گفتگو کی۔ گفتگو میں پاکستان اور برطانیہ کے درمیان مزید پڑھیں

انٹر نیشنل اسلامک یونیورسٹی سیکورٹی گارڈ سے طالبات کی کی نازیبا ویڈیوز برآمد

انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی کی انتظامیہ طالبات کو جنسی ہراسگی، بلیک میل کرنے اور ان کی برہنہ ویڈیوز بنانے کے معاملے کو زرائع ابلاغ اور عوام سے خفیہ رکھنے کے لیے سرگرم ہے۔ یونیوسٹی کا گارڈ طالبات کو جنسی ہراساں کرنے مزید پڑھیں

ہمارا ہر سپاہی اور افسر جذبہ ء ستمبر کی یاد کو دل میں بسائے ہوئے پاکستان کی سلامتی اور تحفظ کا فرض نبھا رہا ہے،آرمی چیف

چیف آف دی آرمی سٹاف کا 6ستمبر 2024 ، یوم دفاع پاکستان کے موقع پر پیغام.چیف آف آرمی سٹاف جنرل سید عاصم منیر( نشان امتیاز ملٹری )نے یوم دفاع پاکستان کے موقع پر اپنے خصوصی پیغام میں کہا ہے کہ مزید پڑھیں

بلوچستان میں امن کے لیے قومی ڈائیلاگ کا آغاز ہونا چاہیے . حافظ نعیم

امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ بلوچستان میں امن کے لیے قومی ڈائیلاگ کا آغاز ہونا چاہیے، لاپتا افراد کا مسئلہ حل کیا جائے، بلوچستان کو حقوق دیے جائیں، 77برسوں سے طاقت کے ذریعے مسائل کا مزید پڑھیں

ایرانی سفیر کا یوم دفاع پاکستان پر خصوصی پیغام، پاکستانی فوج اور شہداء کو خراج عقیدت

ایران کے اسلامی جمہوریہ کے سفیر رضا امیری مقدم نے پاکستان کو یوم دفاع کے موقع پر دلی مبارکباد پیش کی۔اپنے پیغام میں انہوں نے پاکستان کی مسلح افواج، حکومت اور عوام کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کیا اور ان مزید پڑھیں

صدر مملکت کی لاہور میں کیپٹن محمد علی قریشی شہید کے گھر آمد، شہید کے لواحقین سے تعزیت کا اظہار کیا

صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے فتنے کو جڑ سے اکھاڑنے کیلئے آخری دم تک کوششیں جاری رکھیں گے، قوم شہداء اور ان کے خاندانوں کی قربانیوں کو ہمیشہ یاد رکھے گی ۔ ایوان مزید پڑھیں

شنگھائی تعاون تنظیم کی جانب سے پاکستان ایف آئی اے کے اعلی افسران کے لیے اعزازات

اسلام آباد میں پاکستان کے وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے کے اعلی افسران کو شنگھائی تعاون تنظیم ریجنل اینٹی ٹیررسٹ اسٹرکچر کی جانب سے اعزازی تمغے دیے گئے۔شنگھائی تعاون تنظیم کے ریجنل اینٹی ٹیررسٹ اسٹرکچر نے قیام کے 20 مزید پڑھیں