پولیس نے دارالحکومت بند کر دیا ہر حال میں اسلام آباد دھرنا ہو گا حافظ نعیم

جماعت اسلامی کے اسلام آباد دھرنے میں شرکت کے لیے ملک بھر سے قافلے اسلام آباد کی طرف رواں دواں ہیں۔ترجمان جماعت اسلامی کا کہنا ہے کہ دھرنے میں شرکت کے لیے کبیر والا سے روانہ ہونے والا قافلے کے مزید پڑھیں

جماعت اسلامی اور اسلام آباد پولیس آمنے سامنے اسلام آبادمیں میدان لگ گیا

جماعت اسلامی کا دھرنا نا ممکن بنانے کے لیے اسلام آباد پولیس متحرک گرفتاریوں کے لیئے چھاپے.اسلام آباد پولیس نے جماعت اسلامی کے آج جمعہ کے دن سے متوقع دھرنے کو ناكام بنانے کے لیے منصوبہ بندی شروع کر دی۔ مزید پڑھیں

بجلی کی اوور بلنگ اربوں روپے کی بدعنوانی 80 انکوائریاں 32 مقدمات درج ہیں

بجلی کی اووربلنگ میں ملوث عناصر کے خلاف ایف آئی اے کی ملک گیر کریک ڈاؤن جاری ہے۔گزشتہ 4 ماہ کے دوران چھاپہ مار ٹیموں کی جانب سے 48137 میٹرز کو چیک کیا گیا۔ ترجمان ایف آئی اے کے مطابق مزید پڑھیں

متروکہ وقف املاک کے ڈپٹی ایڈمنسٹریٹر عامر حیات اولکھ کو گرفتار کر لیا گیا

ایف آئی اے اینٹی کرپشن سرکل اسلام آباد نے کاروائی کرتے ہوۓ عامر حیات اولکھ کو جمعرات کے روز گرفتار کیا۔ ملزم سی ڈی اے میں بطور تحصیلدار فرائض. انجام دیتے ہوئے غیر قانونی ورثاء کو میوٹیشن میں تبدیلی کرتے مزید پڑھیں

پاکستان، سری لنکا وزارت خارجہ سطح کے مذاکرات 30 جولائی کو اسلام آباد میں طے

پاکستانی اور سری لنکن وزارت خارجہ کی سطح کی مشاورت 30 جولائی کو وزارت خارجہ اسلام آباد، پاکستان میں طے ہے۔ پاکستانی وفد کی قیادت سیکرٹری خارجہ محمد سائرس سجاد قاضی کریں گے جبکہ سری لنکن وفد کی قیادت سیکرٹری مزید پڑھیں

کوبالٹ سے بھرپور سمندری علاقے پر بھارت کے دعوے پر سری لنکا کا ردعمل

سری لنکا نے بھارت کی جانب سے بین الاقوامی سمندری حدود اتھارٹی (آئی ایس بی اے) کو کوبالٹ سے بھرپور فیرومنگنیز پرت کی کھوج کے لیے جمع کرائی گئی حالیہ درخواست پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔ اگر اس مزید پڑھیں

انسانی حقوق کے مسائل کے حل کے لیے وزارت انسانی حقوق نے ایپ متعارف کر دی

بدھ کے روز اسلام آباد میں وفاقی وزیر برائے قانون، انصاف اور انسانی حقوق، سینیٹر اعظم نذیر تارڑ نے آواز ایپ کا افتتاح کیا افتتاح کے موقع پر سینیٹر اعظم نذیر تارڑ نے کہا کہ انسانی حقوق کے مسائل کو مزید پڑھیں

افغان شہریوں کو بڑی تعداد میں پاکستانی پاسپورٹ فراہم کرنے والے 3 ایجنٹ گرفتار

ایف آئی اے اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل اسلام آباد نے کاروائی کرتے ہوۓ افغان شہریوں کو پاکستانی پاسپورٹ فراہم کرنے میں ملوث 3 ملزمان کوگرفتارکر لیا۔ گرفتار ملزمان میں رحمت اللہ، طارق جاوید، اور ابوبکر شامل ہیں۔ملزمان کو پشاور سے مزید پڑھیں

کچرے کی جنگ میں شدت شمالی کوریا کا کچرے کا غبارہ جنوبی کوریا کے صدارتی کمپاؤنڈ میں اتر گیا

کچرے کی جنگ میں شدت شمالی کوریا کا کچرے کا غبارہ جنوبی کوریا کے صدارتی کمپاؤنڈ میں اتر گیا۔جنوبی کوریا کی صدارتی سیکیورٹی سروس کا کہنا ہے کہ غبارے میں کوئی خطرناک مواد نہیں تھا۔ جنوبی کوریا کے حکام کا مزید پڑھیں

الفتح اور حماس کے مابین اتحاد کا معائدہ اقوام متحدہ کا خیرمقدم

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے فلسطینی مزاحمتی تحریک حماس اور فلسطینی اتھارٹی کی حکمران الفتح و دیگر جماعتوں کے درمیان اتحاد معاہدے اور فلسطینی علاقوں پر ایک مشترکہ فلسطینی حکومت بنانے کے اعلان کا خیرمقدم کیا ہے۔ مزید پڑھیں