اسلام آباد 2 نوجوانوں کو گاڑی سے کچل کر ہلاک کرنے پر چیف جسٹس لاہور ہائی کوٹ کی بیٹی کو گرفتار کرنے کا مطالبہ

اسلام آباد کے تھانہ کھنہ کی حدود میں 8 جون 2022 کو 2 نوجوانوں کو گاڑی کے نیچے کچل کرہلاک کر دیا کیا تھا۔تھانہ میں درج مقدمے کے مطابق گاڑی ڈرائیور کوئی نا معلوم خاتون تھی۔ واقعہ کے 2 سال مزید پڑھیں

کاروباری خواتین کی حوصلہ افزائی ، بینکنگ شعبے میں خواتین کی نمائندگی بڑھانے کی ضرورت ہے صدر زرداری

صدر مملکت سے اسٹینڈرڈ چارٹرڈ بینک کے گروپ چیف ایگزیکٹو کی وفد کے ہمراہ ملاقات بدھ کے روز ہوئی .صدر مملکت آصف علی زرداری نے اسٹینڈرڈ چارٹرڈ بنک کے گروپ چیف ایگزیکٹو بل ونٹرز سے ملاقات میں کہا کہ خواتین مزید پڑھیں

ظالمانہ بجٹ کے خلاف 12 جولائی سے اسلام آباد میں دھرنا دیں گے اور ہڑتال بھی ہو گی امیر جماعت اسلامی کا اعلان

بدھ کے روز اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے جماعت اسلامی کے امیر حافظ نعیم الرحمٰن نے اسلام آباد میں 12 جولائی سے دھرنا دینے کا اعلان کر دیا۔انہوں نے کہا۔پیٹرولیم لویز میں کمی، تنخواہوں پر ٹیکس میں اضافے مزید پڑھیں

غیر قانونی طور پر پاکستان میں رہائش پذیر افغان مہاجرین کوواپس بھیجنے کے منصوبے کا دوسرا مرحلہ شروع

عرب ٹی وی الجزیرہ کا کہنا ہے کہ اتوار کے روز پاکستان نے غیر قانونی طور پر مقیم افغان مہاجرین کو واپس بھیجنے منصوبے کا دوسرا مرحلہ شروع کر دیا ہے۔بس مرحلے میں حکومت پاکستان کی جانب سے 80 ہزار مزید پڑھیں

خیبر پختون خواہ میں صحافیوں اور آزادی صحافت کے تحفظ کے لیے پارلیمان کردار ادا کرے بلاول

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے خیبر پختونخواہ صوبے میں آزاد صحافت کے لیے تنگ ہوتی زمین پر اپنی گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔ میڈیا سیل بلاول ہاوَس سے جاری کردہ پریس رلیز کے مطابق، پی مزید پڑھیں

شاہد خاقان عباسی اور مفتاح اسماعیل کا نئی سیاسی جماعت بنانے کا اعلان پریس کانفرنس میں بجٹ پر تنقید

سوموار کے روز اسلام آباد میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے عوام پاکستان کے نام سے سیاسی جماعت بنانے کا اعلان کیا۔سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل اور عمران خان دور حکومت کے سابق مزید پڑھیں

ضلع خیبر میں راکٹ حملے میں پولیس اہلکار اور ایف سی اہلکار جاں بحق

اتوار کی شب صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع خیبر میں نامعلوم دہشت گردوں نے پولیس چوکیوں پر حملہ کیا جس میں ایک پولیس اہلکار اور ایک ایف سی اہلکار شہید ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق ضلع خیبر میں پولیس اور مزید پڑھیں

راولاکوٹ جیل توڑ کر 19 قیدی فرار 1 ہلاک وزیراعظم آزاد کشمیر کا نوٹس جیل حکام کے خلاف کاروائی

اتوار کے روز دوپہر 1:45 پر راولاکوٹ جیل سے 19 قیدی جیل توڑ کر فرار ہوئے۔اس دوران جیل کے عملہ کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں ایک قیدی زخمی ہو گیا جو بعد میں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوے مزید پڑھیں