وزیراعظم پاکستان محمد شہباز شریف سے پاکستان میں فرانس کے سفیر نکولس گیلےکی ملاقات

اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے پاکستان اور فرانس کے درمیان تجارت اور سرمایہ کاری سمیت مختلف شعبوں میں باہمی تعاون کو فروغ دینے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے فرانسیسی کمپنیوں کو پاکستان میں سرمایہ کاری کی دعوت مزید پڑھیں

وزیر دفاع و دفاعی پیداوار خواجہ محمد آصف سے اٹلی کی سفیر آرمیلین ماریلینا کی ملاقات

اسلام آباد: وزیر دفاع و دفاعی پیداوار خواجہ محمد آصف سےاٹلی کی سفیر آرمیلین ماریلینا نے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے امور، دو طرفہ تعاون سمیت دیگر امور اظہار خیال کیا گیا۔ اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے مزید پڑھیں

وزیر خزانہ محمد اورنگزیب سے نیدرلینڈز کی سفیر کی ملاقات

اسلام آباد: وزارت خزانہ کے جاری اعلامیہ کے مطابق وزیر خزانہ محمد اورنگزیب سے نیدرلینڈز کی سفیر نے ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا، دونوں ممالک کے درمیان تعلقات کو مزید مضبوط بنانے پر گفتگو ہوئی۔ مزید پڑھیں

وزیر تجارت جام کمال سے ترکمانستان کے سفیر اتاجان مولاموف کی ملاقات

⁷اسلام آباد : وفاقی وزیر تجارت جام کمال سے ترکمانستان کے سفیر اتاجان مولاموف نے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران دونوں ممالک کے تجارتی تعلقات کو فروغ دینے کے لیے بات چیت کی۔وفاقی وزیر نے ترکمانستان کے ساتھ دو طرفہ مزید پڑھیں

صدر مملکت آصف علی زرداری سے چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر کی ملاقات

چیف آف آرمی اسٹاف نے ملاقات میں صدر مملکت کو پاکستان کے صدر اور مسلح افواج کے کمانڈر کا عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دیاور صدر مملکت کی کامیاب مدت کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیاچیف آف آرمی اسٹاف نے صدر مزید پڑھیں

امریکی صدر کے ہمراہ سفر کرنے والے صحافی طیارے میں چوری کرنا بند کریں

پاکستان بھر کی طرح دنیا بھر کے صحافیوں کی عادات یکساں ہیں امریکی صدر کے ساتھ سفر کرنے والے امریکی صحافیوں کو خصوصی طیارے سے سامان چرانے کے حوالے سے وارننگ۔ واشنگٹن ڈی سی یہ معاملہ اس وقت نمایاں طور مزید پڑھیں

سال 2023 میں پاکستان میں ڈاٹ پی کے ڈومین رکھنے والی ویب سائٹس کے 24 لا کھ افراد کا ڈیٹا چوری ہوا: کیسپرسکی رپورٹ

اسلام آباد: 2023 میں تقریباً 10 ملین ڈیوائسز ڈیٹا چوری کرنے والے وائرس کا شکار ہوئیں، کیسپرسکی کی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے۔ کیسپرسکی کے اعداد و شمار کے مطابق، گزشتہ 5 سالوں میں دنیا بھر میں 443,000 ویب مزید پڑھیں

پابندیوں کے باوجود پاک ایران تجارت میں اضافہ اور سرحدی گزرگاہیں کھولنا قابل تحسین ہے ایرانی سفیر

ایران کےپاکستان میں سفیر مغدام نے اسلام آباد میں منگل کے روز افطار استقبالیہ سے خطاب کیا۔انہوں نے زرائع ابلاغ کی طرف سے ایران پاکستان تعلقات کو اہمیت دینے اور اس کی حمایت کرنے پر زرائع ابلاغ کاشکریہ ادا کیا۔ مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ کے 4 ججوں کو دھمکی آمیز خطوط ملنے پر مقدمہ درج

ترجمان اسلام آباد پولیس کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کو دھمکی آمیز خطوط ملنے پرتھانہ سی ٹی ڈی میں مقدمہ درج کرکے تحقیقات کا آغاز کردیا گیا ہے۔ڈی آئی جی آپریشنز شہزاد بخاری نے کہا ہے کہ تمام مزید پڑھیں

او آئی سی ممالک کی یونیورسٹیوں میں فلسطینی طلباء کے لیے پانچ ہزار فیلوشپس کا اعلان

اسلام آباد میں کامسٹیک نے ایپسپ اور کامسٹیک کنشورشیئم کی ممبر یونیورسٹیوں کے تعاون سے فلسطین پروگرام کے دوسرے مرحلے کا منگل کو کامسٹیک سیکرٹریٹ میں اعلان کیا۔ اس موقع پر اسلامی تعاون تنظیم کے سیکرٹری جنرل حسین براہیم طہٰ مزید پڑھیں