صدر مملکت أصف علی زرداری کی لاہور أمد گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے صدر مملکت کا ایئرپورٹ پر استقبال کیا

اس موقع پر پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما راجہ پرویز اشرف، وزیر خزانہ پنجاپ مجتبی شجاع الرحمن ، أئی جی پنجاب، چیف سیکرٹری پنجاب اور دیگر موجود تھے صدر پاکستان کا گورنر ہاؤس لاہور پہنچ کر گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان اور پارٹی کے سینئر رہنماؤں سے ملاقاتیں۔

ملاقات کرنے والوں میں راجہ پرویز اشرف، نیئر بخاری،سید حسن مرتضی،رانا سید فاروق، سردار علی، داود احمد،حاجی عزیز الرحمن چن،افضل چن، تنویر اشرف کائرہ،نواب شہزاد، احسن رضوی اور دیگر شامل تھے

اپنا تبصرہ لکھیں