راولا کوٹ جیل توڑ کر بھاگنے والے 4 قیدیوں کو گرفتار کر لیا گیا وزیر اطلاعات آزاد کشمیر

وزیراطلاعات آزادکشمیر پیر محمد مظہر سعید شاہ کا آپریشن راولاکوٹ بارے بیان سامنے آیا ہے۔

وزیر اطلاعات آزاد کشمیر نے بیان میں کہا قہ راولاکوٹ جیل سے فرار ایک اور قیدی کو گرفتار کر لیا گیا،۔

فرارقیدی مکرم فیصل کو پولیس ٹیم نے گرفتار کر لیا ہے،اب تک راولاکوٹ جیل سے فرار قیدیوں میں سے 04 کوگرفتار کر لیا گیا ہے۔

جیل سے فرار ہونیوالے باقی 14 قیدیوں کی گرفتاری کیلئے آپریشن جاری ہے۔آپریشن راولاکوٹ میں حکومت کو مزید کامیابیوں کی امید ہے۔

اپنا تبصرہ لکھیں