سی این این اردو نے باضابطہ طور پر عباس احمد کے ساتھ علیحدگی کا اعلان کیا۔ عباس احمد ، جو پہلے سی این این اردو کے نامہ نگار کے طور پر کام کرتے تھے۔
یہ علیحدگی 23 جون 2024 سے موثر ہے۔
جناب عباس احمد کی جانب سے سی این این اردو کے نام، دستاویزات یا اسناد کا کوئی بھی استعمال غیر مجاز تصور کیا جائے گا اور یہ قانون کے تحت مجرمانہ جرم ہوگا۔
کسی بھی تشویش یا تصدیق کے لیے براہِ کرم سی این این اردو سے براہِ راست رابطہ کریں۔
سی این این اردو