چیئرپرسن بی آئی ایس پی روبینہ خالد سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات

ایم این اے ڈاکٹر شاہدہ رحمانی، جمال رئیسانی، علی جان مزاری ملاقات کرنے والوں میں شامل.ملاقات کے دوران بی آئی ایس پی سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال۔

سینیٹر روبینہ خالد کی پارلیمنٹیرینز کو بی آئی ایس پی کے پروگرامز پر بریفنگ ۔پارلیمنٹریز نے روبینہ خالد کو حلقوں میں بی آئی ایس پی بارے مسائل سے آگاہ کیا۔

غربت کی لکیر سے نیچے بسنے والوں کا معیار زندگی بدلنا ترجیح ہے، روبینہ خالد ۔ی آئی ایس پی سیاسی وابستگیوں سے بالاتر ہو کر خدمات انجام دے رہا ہے

بی آئی ایس پی کا دائرہ کار ملک کے دور دراز علاقوں تک بڑھایا جا رہا ہے۔بی آئی ایس پی تخفیف غربت اور سماجی تحفظ کا آئینہ دار ہے، روبینہ خالد۔سینیٹر روبینہ خالد کی پارلیمنٹرینز کو پروگرام سے متعلقہ مسائل کے حل کی یقین دہانی

اپنا تبصرہ لکھیں