چراغ کے نیچے اندھیرا آئی جی اسلام آباد اور چیف کمشنر کے پڑوس میں واردات

چراغ کے نیچے اندھیرا چوروں نے نقب لگانے کے لیے چیف کمشنر اور آئی جی اسلام آباد کے پڑوس کا انتخاب کیا۔اور نقب لگا دی۔چیف کمشنر اور آئی جی اسلام آباد کی رہائش گاہ کے قریب سے کیبل چوری

ترجمان اسلام آباد پولیس کا کہنا ہے کہ چیف کمشنر اور آئی جی اسلام آباد کی رہائش گاہ کے قریب سے کیبل چوری کرنے والے گروہ کے 3 رکن قلیل مدت میں گرفتار کر لیے ہیں۔

ایس ایچ او تھانہ کوہسار نے معہ ٹیم نے کیبل چوری کی مختلف وارداتوں میں مطلوب 3 ملزمان کوتکنیکی بنیادوں پر تفتیش عمل میں لاتے ہوئے 24 گھنٹے کے اندر گرفتارکیا۔ملزمان سے چوری شدہ کیبل برآمدکر لی۔

اپنا تبصرہ لکھیں