حادثے کے نتیجے میں تین افراد جانبحق ، تین شدید زخمی اور 15 زخمی ۔جان بحق افراد میں ایک خاتون بھی شامل ۔
موٹروے پولیس کے سینیئر افسران بھاری نفری کے ہمراہ موقع پر موجود امدادی کاروائیاں جاری ۔
جانبحق ہونے والے شخص اور زخمیوں کو مردان ہسپتال منتقل کر دیا گیا
بس میں موجود عینی شاہدوں کے مطابق ڈرائیور اور کنڈکٹر کے درمیان جھگڑا ہوا دونوں کے گتھمکتا ہونے کی وجہ سے کی وجہ سے بس بے قابو ہو کر حادثے کا شکار ہوئی – بس ڈرائیور اور کنڈکٹر دونوں حادثے میں جانبحق
بس پشاور سے کراچی کی جانب جا رہی تھی – بس میں 35 کے قریب مسافر سوار تھے ۔