کمشنر سلوت سعید کی زیرصدارت گڈ گورننس پر پانچویں ڈپٹی کمشنرز کانفرنس

فیصل آباد -کمشنر نے سرکاری بقایاجات کی ریکوری مہم پر عملدرآمد کی پیشرفت کا جائزہ لیا باقیداروں سے سرکاری واجبات کی وصولی کی مہم میں مزید تیزی لانے کا حکم بزنس پلان اور کالونی امور پر بریفنگ لی ریونیو کورٹ کیس مینجمنٹ بارے تفصیلات لیں ڈیجیٹل گرداوری پر ڈپٹی کمشنرز سے بریفنگ پرائس کنٹرول میکنزم پرحکومتی ہدایات پر مطابق عملدرآمد یقینی بنانے کا حکم پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کو مزید متحرک کریں سبزی منڈیوں میں سبزیوں وپھلوں کی بولیوں کے عمل کو مزید موثر بنائیں صبح وسہ پہر کے اوقات میں افسران اپنی حاضری یقینی بنائیں نگہبان رمضان پیکج کے تحت بینظر انکم سپورٹ پروگرام کی رجسٹرڈ خواتین کو راشن پیکٹ ان کی دہلیز پر پہنچانے میں رکاوٹ نہیں آنی چاہیےاب تک 16 ہزار 327 خواتین میں راشن تقسیم ہوچکا ہےخواتین کا ڈیٹا کے مطابق تصدیق کا عمل تیزی سے جاری ہےستھراپنجاب پروگرام پر عملدرآمد یقینی بنایا جائےروزانہ ٹارگٹس مکمل کرکے اہداف کی تکمیل یقینی ہونی چاہیے شعبہ صحت میں حکومتی اقدامات کے ثمرات عام مریضوں تک بلاتعطل پہنچنے چاہیں کمشنر نے ترقیاتی پروگرام پر جاری عملدرآمد پر بھی بریفنگ لی اجلاس میں کمشنر نے چیف منسٹر گورننس اقدامات کے اہداف کا بھی جائزہ لیا۔صفائی مہم کو نچلی سطح پر لے کر جائیں کوئی مین ہول بغیر ڈھکن کے نہ ہوسٹریٹ لائٹس کو فنکشنل کرائیں تجاوزات کے خلاف بلاامتیاز ایکشن لیا گیا تمام متعلقہ محکموں کی کارکردگی کی کڑی مانیٹرنگ ہونی چاہیے حکومتی اہداف کی تکمیل میں ڈنگ ٹپائو پالیسی نہیں چلے گی کمشنر فیصل آبادڈپٹی کمشنر فیصل آباد عبداللہ نیئر شیخ نے کمشنر آفس جبکہ جھنگ،ٹوبہ ٹیک سنگھ اور چنیوٹ کے ڈپٹی کمشنرز ویڈیو لنک کے ذریعے شریک تھےڈپٹی کمشنرز نے اضلاع میں گڈ گورننس،نگہبان رمضان پیکج،ستھراپنجاب پروگرام ودیگر ایجنڈا آئٹمز پر بریفنگ دی۔

اپنا تبصرہ لکھیں