سول ایوی ایشن اتھارٹی کی جانب سے تاخیر اور منسوخ ہونے والی مختلف پروازوں کی تفصیلات جاری

اسلام آباد: پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی کی جانب سے آج دھند کے باعث مختلف پروازوں کا رخ موڑ دیا گیا ۔ترجمان سول ایوی ایشن اتھارٹی کے مطابق ملک بھر کے مختلف ائیر پورٹس پر درج ذیل پروازیں تاخیر کا شکار ہیں جن کو حد نگاہ بڑھنے پر اپنی اپنی منزل پر روانہ کر دیا جائیگا ۔

– دھند کے باعث ائیر سیال ایس آئی ایف 743 دمام لاہور کو کراچی موڑ دیا گیا۔

– دھند کے باعث پی آئی اے 186 شارجہ لاہور کو کراچی موڑ دیا گیا۔

لاہور علامہ اقبال انٹرنیشنل پر حد نگاہ 0100 میٹر ہے۔دو گھنٹے تک لاہور ائرپورٹ پر حد نگاہ 350 میٹر تک بڑھنے کا امکان ہے۔

– گلف ائیر 784 بحرین پشاور تاخیر کا شکار
-!قطر ائیر ویز کیو آر 600 دوحہ پشاور تاخیر کا شکار
– ائیر عریبیہ جی9554 شارجہ پشاور تاخیر کا شکار
– ایمریٹس 636 دبئی پشاور تاخیر کا شکار
– ائیر عریبیہ جی 9864 راس الخیمہ پشاور تاخیر کا شکار
– فلائی جناح 9865 کراچی پشاور تاخیر کا شکار
– گلف ائیر 785 پشاور بحرین تاخیر کا شکار
– قطر ائیر ویز 601 پشاور دوحہ تاخیر کا شکار
-ائیر عریبیہ جی9555 پشاور شارجہ تاخیر کا شکار
– ایمریٹس 637 پشاور دبئی تاخیر کا شکار
– ائیر عریبیہ جی9865 پشاور راس الخیمہ تاخیر کا شکار
– فلائی جناح 9پی866 پشاور کراچی تاخیر کا شکار

منسوخ کی جانے والی پروازوں کی تفصیل:

-؛پی کے 222/231 دبئی ملتان کراچی منسوخ
– پی کے330/221 کراچی ملتان دبئی بھی منسوخ
– ائیر عریبیہ جی9-558/559 شارجہ ملتان شارجہ تاخیر کا شکار
– ائیر عریبیہ ابوظہبی 3ایل-335/336 ابوظہبی ملتان ابوظہبی تاخیر کا شکار

About The Author

اپنا تبصرہ لکھیں