کسٹمز میرین یونٹ کی بڑی کارروائی — 48,932 لیٹر اسمگل شدہ ڈیزل اور تین لانچیں برآمد

پاکستان کسٹمز کے انفورسمنٹ کلکٹریٹ کراچی کی میرین یونٹ نے کھلے سمندر میں ایک اہم کارروائی کے دوران ہائی اسپیڈ ڈیزل (HSD) اسمگل کرنے کی بڑی کوشش ناکام بنا دی۔ یہ کارروائی ہنگول نیشنل پارک کے قریب اس وقت کی … Continue reading کسٹمز میرین یونٹ کی بڑی کارروائی — 48,932 لیٹر اسمگل شدہ ڈیزل اور تین لانچیں برآمد