صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے سانحہ کار ساز کے موقع پر جمہوریت کے شہداء کو بھی خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ
محترمہ بینظیر بھٹو واضح خطرات کے باوجود وطن واپس آئیں اور اپنے مشن پر قائم رہیں ان کی جدوجہد اور قربانی آج بھی رہنمائی کا ذریعہ ہیں
صدر آصف علی زرداری نے کہا کہ دہشت گردی کے خلاف ہماری جدوجہد شہداء کی قربانیوں سے تقویت پاتی ہے