سویلین کا ملٹری ٹرائل کسی صورت منظور نہیں ۔ضیاء اللہ خان وکیل پی ٹی آئی

اسلام آباد۔سویلین کا ملٹری ٹرائل کسی صورت منظور نہیں ۔ ہم نے ہمیشہ لوگوں کی آزادی کی بات کی ہے ۔ ہم نہیں چاہتے کسی بھی عام شہری ٹرائل ملٹری میں ہو ۔

لیکن اس کے برعکس آگر آپ سویلین کا ملٹری کرنا چاہتے ہیں تو پھر ملٹری پرنسز کا سویلین عدالتوں ٹرائل کیوں نہیں ہوتا ۔۔اپ 9 مئی کو جواز بنا کر سیاسی ورکرز کا ملٹری کرنا چاہتے ہیں ۔ تو آرمی پبلک اسکول سانحے کا کیس انسداد دہشتگری عدالت میں کیوں چلایا ۔ نواز شریف طیارہ ہائی جیک کا کیس انسداد دہشتگری کورٹ میں کیوں چلایا ۔ ان کا بھی ملٹری ٹرائل کرتے وہ تو 9 مئی سے بڑے مجرم تھے ۔ وکیل پی ٹی آئی

اپنا تبصرہ لکھیں