ملک بھر میں پاسپورٹس کا بیک لاگ ختم

ملک بھر میں پاسپورٹس کا بیک لاگ ختم

ڈی جی پاسپورٹس مصطفی جمال قاضی کا پروڈکشن یونٹ کا اچانک دورہ

ڈائریکٹر جنرل نے پاسپورٹس کی پرنٹنگ اور اجراء کے عمل کا جائزہ لیا

یکم جولائی سے اب تک ریکارڈ 33 لاکھ 76 ہزار 510 پاسپورٹس کی پرنٹنگ کی گئی، ڈی جی پاسپورٹس

نارمل کیٹگری کے 7 لاکھ 76 ہزار 451 پاسپورٹس کا اجراء کیا گیا، مصطفی جمال قاضی

ارجنٹ کیٹگری کے 18 لاکھ 96 ہزار 403 پاسپورٹس کی پرنٹنگ مکمل ہوئی، ڈی جی امیگریشن اینڈ پاسپورٹس

فاسٹ ٹریک کیٹگری کے تحت اپلائی کیے گئے 7 لاکھ 3 ہزار 656 درخواستوں کو نمٹایا گیا، مصطفی جمال قاضی

پروڈکشن ٹیم کی بغیر چھٹی کے دن رات کی گئی محنت کا ثمر مل گیا، ڈی جی امیگریشن اینڈ پاسپورٹس

شہری میسج یا ای امیل کا انتظار کیے بغیر اپنے پاسپورٹس وصول کر سکتے ہیں، مصطفی جمال قاضی

تمام تر ریجنل پاسپورٹ دفاتر میں شہریوں کے پاسپورٹس کی ترسیل مکمل ہو چکی ہے، ڈی جی امیگریشن اینڈ پاسپورٹس

شہریوں کو بروقت پاسپورٹس کے اجراء کا سلسلہ جاری رہے گا، مصطفی جمال قاضی

اپنا تبصرہ لکھیں