لسبیلہ میں زائرین کی بس الٹ گئی، 8 جاں بحق، 32 سے زائد زخمی

زائرین کی واپس آنے والی بس کو حادثہ پیش آیا جس کے نتیجے میں 8 افراد جاں بحق اور 32 زخمی ہوگئے۔

ایران تا پنجاب ہفتہ کی صبح لسبیلہ مکران ہائی وے پر الٹ کر کھائی میں جا گرا۔

پولیس ذرائع کے مطابق حادثے کی اصل وجہ تاحال تفتیش جاری ہے تاہم حکام نے ہلاکتوں کی تصدیق کر دی ہے۔ پولیس کا کہنا تھا کہ زخمیوں کو طبی معاونت فراہم کی جارہی ہے

ریسکیو ٹیمیں اور ایمرجنسی سروسز جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں اور جاں بحق اور زخمیوں کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کیا۔

اپنا تبصرہ لکھیں