صدر مملکت کی جمعیت علمائے اسلام پاکستان کے صدر مولانا فضل الرحمن سے ملاقات

صدر مملکت آصف علی زرداری کی جمعیت علماء اسلام کے صدر مولانا فضل الرحمان سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات میں وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی اور جمیعت علماء اسلام کی قیادت بھی موجود تھی
ملاقات میں ملک کی مجموعی موجودہ سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا

اپنا تبصرہ لکھیں