صدر مملکت سے نواب آف بہاولپور اور اُن کے صاحبزادے کی ملاقات

صدر مملکت آصف علی زرداری سے نواب آف بہاولپور نواب صلاح الدین احمد عباسی اور ان کے صاحبزادے بہاول خام عباسی نے ملاقات کی صدر نے پاکستان بالخصوص سماجی شعبے میں نواب آف بہاولپور اور اُن کے خاندان کی خدمات کو سراہا ملاقات میں ملکی اور جنوبی پنجاب کی صورتحال، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ کیا گیا اس موقع پر صدر مملکت کا کہنا تھا کہ ملکی ترقی اور خوشحالی کیلئے تمام اسٹیک ہولڈرز اور جماعتوں کو مل کر کام کرنا ہوگا

اپنا تبصرہ لکھیں